• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ پڑھنا( 2):صدیقین کی معرفت کی کِرنیں۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! معلوم ہوا؛ اَعُوْذُ باللہ پڑھنے سے شیطان ڈر جاتا ہے، اللہ پاک ہمیں اس بدبخت کو ڈراتے رہنے اور اس کی چالوں سے بچتے رہنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اجتماعی اعتکاف کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو!شیطانی  ہتھکنڈوں سے خود کو بچانے اور نیکیوں بھری زندگی گزارنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول  سے منسلک ہو جائیے، رمضان شریف کا مبارک مہینا جاری ہے، اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی کے تحت دُنیا بھر میں ہزاروں مقامات پر آخری دس دن کا اجتماعی سنّت اعتکاف بھی کروایا جاتا ہے،آپ بھی اس میں ضرور شرکت کیجئے!پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کو اعتکاف سے بڑی محبّت تھی یہاں تک کہ آپ دنیا سے رخصت ہونے تک ہر سال رمضان شریف کے آخری دس دن کا اعتکاف فرماتے تھے ۔([2])

    آخرے عشرے کے اعتکاف کی فضیلت بیان کرتے ہوئے اللہ پاک کے سب سے آخری نبی، رسولِ ہاشمی   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے ارشاد فرمایا: جس نے رمضان  شریف میں 10 دِن کا اعتکاف کر لیا وہ ایسا ہے جیسے 2 حج اور 2 عمرے کئے۔([3])


     

     



    [1]... سلوۃ العارفین، باب فضیلۃ التعوذ، جلد:1، صفحہ:124۔

    [2]...ترمذی، 790۔

    [3]...جَامِع صغِیر، صفحہ:516، حدیث:8479۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کِس چیز پر حبیبِ خُدا کی نظر نہیں...؟؟
    • غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں
    • آقا کریم کی دُعائیں
    • دُعا کی عادَت بنائیے!
    • مجھ سے دُعا مانگو...!!
    • بندوں سے مانگنے کے نقصانات
    • دُعا کے فضائل
    • غزوۂ بدر کے 2اَہَم سبق
    • اِطَاعت کامیابی کی شرطِ اَوَّل ہے
    • (1):اللہ و رسول کی فرمانبرداری
    • ولید بن یزید کی گستاخی اور انجام
    • مِزاج یا شریعت
    • فرمانبردار جنّت کے حقدار ہیں
    • (2):شیطان کی چالوں سے بچئے...!!
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان کے 10 دروازے اور ان سے بچنے کا طریقہ
    • شیطان سے بچنے کے چند مزیدطریقے
    • تَعَوُّذ کی برکت
    • تَعَوُّذ پڑھنا
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • اجتماعی اعتکاف کی مدنی بہار
    • عطیات کی ترغیب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami