• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    روایات میں ہے: جب مکّے کے غیر مسلموں نے میدانِ بدر میں پہنچنے اور مسلمانوں کے ساتھ لڑائی کرنے کا پکّا اِرادہ کر لیا تو انہیں یاد آیا کہ راستے میں بنو بکر نامی قبیلہ آتا ہے، ہماری اُن سے دشمنی ہے، کہیں یوں نہ ہو کہ ہم بدر کے لئے نکلیں اور بنوبکر قبیلے والے ہم پر حملہ کر دیں، ممکن تھا کہ وہ لوگ یہ سوچ کر بدر میں جانے سے رُک جاتے مگر شیطان مردُود کو یہ ہر گز منظور نہیں تھا، چنانچہ اس نے کیا کِیا کہ بنو کِنانہ قبیلے کے سردار سُرَاقہ کی شکل میں ان کے پاس آیا اور کہا: تم فِکْر مت کرو! میں تمہارے ساتھ ہوں، تمہاری حفاظت کی ذِمَّہ داری میں اُٹھاتا ہوں۔ آج تم پر کوئی غالِب نہیں آئے گا۔

    چنانچہ مکّے کے غیر مسلموں نے اس پر بھروسہ کر لیا اور میدانِ بدر کی طرف روانہ ہو گئے۔ اب کیاتھا جب شیطان مردُود نے دیکھا کہ اللہ پاک نے مسلمانوں کی مدد کے لئے فرشتے بھیج دئیے ہیں، اب شیطان مردُود پیٹھ پھیر کر دوڑ پڑا، لوگ اسے پُکارتے رہ گئے: اے سُرَاقہ! تم نے تو ہماری ضمانت لی تھی، اب کہا جا رہے ہو...؟ شیطان بولا: بیشک میں تم سے بیزار ہوں، میں وہ دیکھ رہا ہوں، جو تم نہیں دیکھ رہے۔([1])

    اللہ! اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! اس سے مَعْلُوم ہوا؛ مکّے کے غیر مسلموں کے پاس سازو سامان کی کمی نہیں تھی، طاقت و قُوَّت کی کمی نہیں تھی، اس کے باوُجُود انہیں شکست ہوئی، اس کا ایک سبب یہ بھی تھا کہ انہوں نے شیطان مردُود کی پیروی کی، جب یہ شیطان کے پیچھے چلے تو شیطان انہیں آگ میں جھونک کر   خُود فرار ہو گیا۔  اللہ پاک نے ہمیں حکم دیا:

    وَ لَا تَكُوْنُوْا كَالَّذِیْنَ خَرَجُوْا مِنْ دِیَارِهِمْ بَطَرًا وَّ رِئَآءَ النَّاسِ (پارہ:10، سورۂ اَنْفال:47)

     تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان : اور ان لوگوں جیسا نہ ہونا جو اپنے گھروں سے اِتراتے ہوئے اور لوگوں کو دکھاوا کرتے ہوئے نکلے۔


     

     



    [1]... صراط الجنان، پارہ:10، سورۂ انفال، زیرِ آیت:48، جلد:4، صفحہ:22-23۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کِس چیز پر حبیبِ خُدا کی نظر نہیں...؟؟
    • غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں
    • آقا کریم کی دُعائیں
    • دُعا کی عادَت بنائیے!
    • مجھ سے دُعا مانگو...!!
    • بندوں سے مانگنے کے نقصانات
    • دُعا کے فضائل
    • غزوۂ بدر کے 2اَہَم سبق
    • اِطَاعت کامیابی کی شرطِ اَوَّل ہے
    • (1):اللہ و رسول کی فرمانبرداری
    • ولید بن یزید کی گستاخی اور انجام
    • مِزاج یا شریعت
    • فرمانبردار جنّت کے حقدار ہیں
    • (2):شیطان کی چالوں سے بچئے...!!
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان کے 10 دروازے اور ان سے بچنے کا طریقہ
    • شیطان سے بچنے کے چند مزیدطریقے
    • تَعَوُّذ کی برکت
    • تَعَوُّذ پڑھنا
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • اجتماعی اعتکاف کی مدنی بہار
    • عطیات کی ترغیب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami