• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لے ، مسلمانوں نے جب جب اللہ و رسول کے اَحْکام پر عمل کیا، کامیابی ان کا مقدر ہوئی اور جب جب مسلمانوں نے اللہ و رسول کی نافرمانی کی ، انہیں ذِلَّت و رُسوائی ہی کا سامنا کرنا پڑا۔

    غزوۂ بدر ہی کو دیکھ لیجئے ! 313 مسلمانوں کی عظیمُ الشَّان فتح کے اسباب میں سے ایک بنیادی سبب اِطاعت و فرمانبرداری ہے۔ اللہ پاک کے آخری نبی ، رسولِ ہاشمی   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   صحابۂ کرام     رَضِیَ اللہُ عنہم   کو لے کر مدینۂ مُنَوَّرہ سے روانہ ہوئے ، اس وقت جنگ کے اِرادے سے روانگی نہیں تھی ، مقصد کچھ اور تھا ،راستے میں معلوم ہوا کہ کفّارِ مکہ لشکرلے کر میدانِ بدر میں جمع ہو رہے ہیں ، اس پر پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے صحابۂ کرام    رَضِیَ اللہُ عنہم   سے مشورہ فرمایا کہ اب کیا کرنا چاہئے ! مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابوبکر صِدِّیق اور مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم اور دیگر مہاجِر صحابۂ کرام    رَضِیَ اللہُ عنہم   نے عرض کیا : یا رسولَ اللہ ِ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ! ( آپ کے لئے ہی مکہ چھوڑا ، اپنا گھر بار قربان کیا )اب جانیں بھی قربان کریں گے۔ اب پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے اَنْصار کی طرف رُخ فرمایا ، حضرت سعد بن عُبَادہ  رَضِیَ اللہُ عنہ   کھڑے ہوئے ، عرض کیا : یَارسولَ اللہ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   ! شاید آپ ہم سے رائے لینا چاہتے ہیں۔ اے اللہ پاک کے آخری نبی   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   ! میدانِ بدر تو یہ رہا ، آپ فرمائیں تو ہم سمندر میں بھی اُترنے کو تیار ہیں۔ دوسرے صحابی  رَضِیَ اللہُ عنہ   کھڑے ہوئے ، عرض کیا : یا رسولَ اللہ ِ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ! ہم بنی اسرائیل جیسے نہیں کہ انہوں نے حضرت موسیٰ علیہ السَّلام  سے کہا تھا :

    فَاذْهَبْ اَنْتَ وَ رَبُّكَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا هٰهُنَا قٰعِدُوْنَ(۲۴) (پارہ:6، سورۂ مائدہ:24)

     تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان : آپ اور آپ کا رب دونوں جاؤ اور لڑو ،ہم تویہیں بیٹھے ہوئے ہیں ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • کِس چیز پر حبیبِ خُدا کی نظر نہیں...؟؟
    • غزوۂ بدر اور سیکھنے کی باتیں
    • آقا کریم کی دُعائیں
    • دُعا کی عادَت بنائیے!
    • مجھ سے دُعا مانگو...!!
    • بندوں سے مانگنے کے نقصانات
    • دُعا کے فضائل
    • غزوۂ بدر کے 2اَہَم سبق
    • اِطَاعت کامیابی کی شرطِ اَوَّل ہے
    • (1):اللہ و رسول کی فرمانبرداری
    • ولید بن یزید کی گستاخی اور انجام
    • مِزاج یا شریعت
    • فرمانبردار جنّت کے حقدار ہیں
    • (2):شیطان کی چالوں سے بچئے...!!
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • شیطان کے 10 دروازے اور ان سے بچنے کا طریقہ
    • شیطان سے بچنے کے چند مزیدطریقے
    • تَعَوُّذ کی برکت
    • تَعَوُّذ پڑھنا
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • اجتماعی اعتکاف کی مدنی بہار
    • عطیات کی ترغیب
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami