• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فضائے بدر پیدا کر...!! arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    فضائے بدر پیدا کر...!!
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اب ہم نے اسے اپنے ساتھ بحری جہاز میں سُوار کر لیا۔ راستے میں ہم نے اُسے قرآنِ کریم کی ایک سُورت بھی سکھا دِی۔ جب رات ہوئی تو ہم سب اپنے بستروں کی طرف بڑھ گئے، وہ نَو مُسْلِم بولا: اے قوم! وہ خُدا جس کی پہچان تم نے مجھے کروائی، کیا وہ سوتا بھی ہے؟ ہم نے کہا: نہیں، وہ حَیٌّ و قَیُّوم ہے، اسے نہ نیند آتی ہے، نہ اُونگھ آتی ہے۔ یہ سُن کر اس نَو مُسْلِم نے کہا: یہ بےاَدبی ہےکہ بندہ اپنے مالِک کے سامنے سویا رہے۔ یہ کہہ کر وہ کھڑا ہو گیا، ساری رات کھڑا رَوتا رہا، رَوتا رہا، یہاں تک کہ صبح ہو گئی۔

    عبد الواحِد بن زید فرماتے ہیں: جب ہم عِبَادان (نامی شہر) میں پہنچے تو ہم دوستوں نے مِل کر کچھ رقم جمع کی اور اس نَو مُسْلِم کو دی۔ رقم دیکھ کر وہ بولا: یہ کیا ہے؟ ہم نے کہا: ہم تمہاری مدد کر رہے ہیں۔ وہ بےنیازی سے بولا: سُبْحٰنَ اللہ! تم نے مجھے وہ راستہ دِکھایا، جو خود بھی نہیں جانتے۔ بَھلا جب میں جزیرے پر تھا، غیرُ اللہ کی عِبَادت کرتا تھا، اللہ پاک نے اس وقت مجھے بُھوکا نہیں رکھا تو اب کیسے ضائع فرما دے گا؟ یہ کہہ کر وہ ہم سے جُدا ہو گیا۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! یہ ہے پکّا اِیْمان...! جب ہم نے کلمہ پڑھ لیا، مسلمان ہو گئے تو اب اللہ پاک پر پُورا پُورا بھروسا رکھیں...!! اپنا اِیْمان پکا رکھیں۔

    اِیْمانِ کامِل کے لئے کوشش کیجئے!

    قرآنِ کریم میں حکم ہوتا ہے:

    یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اٰمِنُوْا (پارہ:5، النساء:136)

    معرفۃ القرآن: اے وہ لوگو! جو ایمان لائے، ایمان رکھو!


     

     



    [1]...نزہۃ المجالس، باب فضل الصلوات لیلا و نھارا ومتعلقاتھا ، جز :1، صفحہ:144 مفصلًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْد پاک کی فضیلت
    • کشتی کنارے لگ گئی...!!
    • اَصْحابِ بَدر کی فضیلت
    • اَصْحابِ بدر کے ناموں کی برکات
    • اَصْحَابِ بدر کا جذبۂ جاں نثاری
    • اللہ پاک کی مدد آ پہنچی
    • (1):بندوں کی مدد اللہ پاک ہی کی مدد ہے
    • (2):ہماری مدد کیوں نہیں ہوتی...؟
    • ٹہنی تلوار بن گئی
    • جب ایک غیر مسلم نے کلمہ پڑھا
    • اِیْمانِ کامِل کے لئے کوشش کیجئے!
    • کامل مومن بننے کی کوشش کیجیے!
    • کامِل مؤمن بننے کے لئے...
    • مؤمن کی مثال
    • مدینہ شریف کا ایک خوبصُورت واقعہ
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • مدنی چینل موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami