• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عنہا arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عنہا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پروپیگنڈا ہے، یہ صِرْف اُوپَر اُوپَر کا شور ہے، کبھی اسلام سے پہلے کے زمانے کا اور اسلام سے بعد کے زمانے کا آپس میں موازنہ کر کے دیکھئے! پتا چل جائے گا کہ اسلام نے عورت کو کس پستی سے نکال کر کتنی بلندی پر پہنچا دیا ہے۔  الله پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے:

    وَ لَهُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْهِنَّ بِالْمَعْرُوْفِ۪- (پارہ:2، سورۂ بقرہ:228)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور عورتوں کیلئے بھی مردوں پر شریعت کے مطابق ایسے ہی حق ہے جیسا ( ان کا)عورتوں پر ہے 

    یعنی جس طرح عورتوں پر شوہروں کے حقوق ادا کرنا واجب ہے، اسی طرح شوہروں پر عورت کے حقوق ادا کرنا واجب ہے۔ ([1])

    اللہُ اکبر! پیارے اسلامی بھائیو! قرآنی آیت کا یہ جملہ  عورتوں کے حقوق کی وہ عظیم تَرِین دستاویز ہے، جو قرآن کے عِلاوہ پُوری دُنیا میں اور کہیں نظر نہیں آئے گی۔ یہ صِرْف قرآنِ کریم ہی کی خصوصیت ہے کہ اس نے عورتوں کے حقوق کو اس شَدّ و مَدّ  کے ساتھ بیان فرمایا ہے۔

    غرض؛ مقصد یہ ہے کہ اَلْحَمْدُلِلّٰہِ! اسلام نے عورت کو بہت کچھ عطا فرمایا ہے، بہت ساری بلکہ عورت کو جتنی بھی عزّت ملی ہے، سب کی سب اسلام ہی کی بدولت نصیب ہوئی ہے۔ قرآنِ کریم میں عورتوں کا کس انداز میں ذِکْر ہے، عورتوں کے حقوق سے متعلق اسلام نے کیا کیا تعلیمات دی ہیں، اگر اس بارے میں تفصیلی معلومات چاہتے ہوں تو مکتبۃُ المدینہ کی کتاب قرآن  اور عورت پڑھ لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! پتا چل جائے گا کہ اسلام نے عورت کو کیا کچھ عطا فرمایا ہے۔ اللہ پاک ہمیں دُرست نظریات اپنانے اور دِینِ اسلام کو اچھی طرح سمجھنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔


     

     



    [1]... صراط الجنان، پارہ:2، سورۂ بقرہ، زیرِ آیت:228، جلد:1، صفحہ:398۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عنہا کا مختصر تعارُف
    • چار افضل جنّتی خواتین
    • آپ رَضِیَ اللہُ عنہا کی چند خصوصیات
    • ایک ایمان افروز حدیثِ پاک
    • (1):اسلام نے عورت کو کیا دِیا
    • (2):حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ عنہا کی علمی شان
    • (3):اَنیسِ غمِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • (4):پیارے آقا کے پیارے اَخْلاق
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے یتیم کی مدد فرمائی
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • حضرتِ حلیمہ رَضِیَ اللہُ عنہا کو تحفہ
    • صِلَہ رحمی کیجئے!
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کر لی
    • صلہ رحمی کے 10 فائدے
    • عطیات کی ترغیب
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: علاقائی دَوْرہ
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami