• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عنہا arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عنہا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پہلے ان کے سَرِ اَقْدَس پر تاجِ نبوت سجا دیا گیا*انہی کے نُورِ پاک کی برکت تھی کہ فرشتوں سے حضرت آدم  عَلَیْہ ِالسَّلام   کو سجدہ کروایا گیا*انہی کے نُورِ پاک کی برکت تھی کہ حضرت ابراہیم  عَلَیْہ ِالسَّلام   پر آگ کو گلزار کر دیا گیا*انہی کے نُورِ پاک کی برکت تھی کہ حضرت اِسْماعیل  عَلَیْہ ِالسَّلام   کے فدیے میں جنّت سے مینڈھا بھیجا گیا*یہ وہ مَحْبُوب ہستی ہیں کہ جن کا دِل میلا ہو، اللہ پاک کو ہر گز منظور ہی نہیں ہے*ان کا دِل مبارَک ذرا سا غمگین ہو جائے تو اللہ پاک سِدْرَۃُ الْمُنْتَہیٰ سے جبریلِ امین  عَلَیْہ ِالسَّلام    کو بھیج کر، قرآنی آیات اُتار کر دِل پاک کو تسلّی ارشاد فرماتا ہے۔ جن کی اتنی اُونچی شان ہو، بھلا  سوچئے تو سہی! پہلی وحی کے موقع پر ان کی دِل جُوئی کی خِدْمت انجام دینے کیلئے ایک عورت کا انتخاب کیوں کیا گیا...؟

    اس میں سبق ہے کہ عورت جس کی مُعَاشرے میں کوئی بھی عزّت نہیں تھی، جس کو ذِلَّت کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا، بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا*بیٹی کے پیدا ہونے پر مُنہ پر ہوائیاں اُڑ جاتی تھیں*عورت کا اگر شوہر فوت ہو جاتا تو اسے بھی شوہر کے ساتھ ہی زندہ دفن کر دیا جاتا تھا*عورت جسے منحوس ، ناپاک اور نہ جانے کیسے کیسے گندے القاب دئیے جاتے تھے۔ اسلام وہ پاک دِین ہے کہ اس کا ابھی بالکل ابتدائی مرحلہ ہے، اسی مرحلے میں ایک عورت کی خِدْمات کو شامِل کر کے اس کی عزّتوں کو چار چاند لگا دئیے ہیں۔

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! غور فرمائیے! جو اسلام اپنے بالکل ابتدائی مرحلے پر ہی ایک عورت کو اتنا عظیم شَرْف بخش رہا ہے، اُس اسلام کا نُور جب پُوری دُنیا میں پھیل گیا ہو گا، تب اس نے عورت کو کیا کیا عزّتیں نہیں بخشی ہوں گی۔

    آج کل یہ جو لوگ اِدھر اُدھر کی باتیں بناتے ہیں، آزادئ نِسْواں کے نام پر مَعَاذَ اللہ! بےحیائی والے جلوس نکالے جاتے ہیں، انتہائی بیہودہ نعرے بازیاں ہوتی ہیں، یہ محض ایک


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • حضرت خدیجۃُ الکبریٰ رَضِیَ اللہُ عنہا کا مختصر تعارُف
    • چار افضل جنّتی خواتین
    • آپ رَضِیَ اللہُ عنہا کی چند خصوصیات
    • ایک ایمان افروز حدیثِ پاک
    • (1):اسلام نے عورت کو کیا دِیا
    • (2):حضرت خدیجہ رَضِیَ اللہُ عنہا کی علمی شان
    • (3):اَنیسِ غمِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • (4):پیارے آقا کے پیارے اَخْلاق
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلیہ وَآلہٖ و َسَلَّم نے یتیم کی مدد فرمائی
    • یتیم اور مسکین کی کفالت کے فضائِل
    • حضرتِ حلیمہ رَضِیَ اللہُ عنہا کو تحفہ
    • صِلَہ رحمی کیجئے!
    • ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سے صلح کر لی
    • صلہ رحمی کے 10 فائدے
    • عطیات کی ترغیب
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: علاقائی دَوْرہ
    • مسجد کی طرف چل پڑے
    • چند ضروری اِعْلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami