• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گھر کا اِسْلامی ماحَول arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    گھر کا اِسْلامی ماحَول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھر کا ماحول بہترین ہو جائے گا۔

    پابندی سے ہر ماہ کم از کم 3دن کے قافلے میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھرا سفر کر کے گھر والوں کے لئے بھی دُعا کیجئے ۔ قافِلے میں سفر کی بَرَکت سے بھی گھروں میں دینی ماحول بننے کی مَدَنی بہاریں سننے کو ملتی ہیں۔

    گھر دَرْس کی ترکیب کیجئے!

    گھر کا ماحول بہتر کرنے، اسلامی ماحول بنانے کا ایک بہترین ذریعہ یہ ہے کہ گھر میں فیضانِ سُنّت کا دَرْس دینے کی عادَت بنا لیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو!آکَولہ(مہاراشٹر،ھند) کے ایک اسلامی بھائی نے کچھ اس طرح کا بیان دیا کہ برے لوگوں کیساتھ تعلقات کے سبب ہمارا گھرانا بد عملی کے ساتھ ساتھ بد عقیدگی میں مبتلا ہو گیا تھا، اسی دوران میرا 17سالہ چھوٹا بھائی جو کہ دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہو چکا تھا ، وہ گھر میں سب کو اِکٹھّا کرکے فیضانِ سنّت کا درس دیا کرتا تھا۔ میں اِس میں نہیں بیٹھتا تھا ، ایک دن میں قریب ہوکر بیٹھ گیا کہ سُنوں توسَہی یہ دَرس میں کیا بتاتا ہے، سناتو بہت اچّھا لگا ، لہٰذا میں روزانہ گھر دَرس میں شریک ہونے لگا۔رفتہ رفتہ میرے دل کی سیاہی دُور ہونے لگی ، الحمد للہ! گھر میں ہونے والے اس دَرْس کی برکت سے ہمارے گھر میں دِینی ماحول بنا اور اللہ پاک کے فضل سے بدعقیدگی سے بھی نجات مِل گئی۔([1])

    بُری صحبتوں سے کَنارہ کشی کر                                                              اور اچھوں کے پاس آ کے پا دینی ماحول


     

     



    [1]...دعوت اسلامی کی مدنی بہاریں (حصہ اول) ،صفحہ:99۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • بدبخت بندہ
    • گھر بھی ایک نعمت ہے
    • گھروں میں سکون ہونا بھی نعمت ہے
    • گھر فتنوں سے حفاظت کا ذریعہ
    • روزِ قیامت ایک مُجْرِم کا حال
    • گھر کا ماحول کیسا ہو...؟
    • گھر کا ماحول دُرُست کیجئے!
    • (1):گھروں میں نمازیں پڑھئے!
    • مسلمان کی اَصْل خوشی اور رونق
    • (2)گھر کی عزّت کیجئے!
    • گھر میں کونسی نمازیں پڑھیں...؟
    • پیارے آقا کا پیارا اَنداز
    • (3)گھروں میں تلاوت کیجئے!
    • ویران گھر
    • اللہ پاک کے اِنعام یافتہ بندے
    • (4)گھروں میں ذِکْرُ اللہ کیجئے!
    • گھر یلو زندگی کے چند آداب
    • گھر دَرْس کی ترکیب کیجئے!
    • حج وعمرہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami