• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آؤ...!! بھلائی کی طرف arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    آؤ...!! بھلائی کی طرف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ ہمیں سمجھانے کےلئے واقعہ بیان کیا گیا...!! ہمارے ساتھ بھی شیطان  ایسے ہی کرتا ہے، ابھی ہم دُنیا میں ہیں تو آخرت کا ذائقہ، وہاں کی نعمتوں کی اہمیت ہمیں معلوم نہیں ہے، دُنیا چونکہ سامنے ہے، یہ بہت اچھی لگتی ہے، شیطان ہمیں دُنیا میں لگا کر آخرت سے محروم کر دیتا ہے  *رمضان شریف تشریف لا رہا ہے، اب شیطان ہمیں دُنیا داری میں لگائے گا *رمضان شریف ہی تو کمائی کا سیزن ہے، اب بھی کمائی نہ کی تو پِھر کب کریں گے *عِیْد آ رہی ہے، عِیْد کے اَخْراجات بھی تو پُورے کرنے ہیں *نماز تو پڑھ ہی لیتا ہوں، اللہ پاک بَس یہی قبول فرما لے، اس طرح کی باتیں سکھا کر شیطان ہمیں نیکیوں سے دُور کرتا اور دُنیا میں لگا دیتا ہے اور افسوس! ہم اس کی باتوں میں آ کر رمضان شریف بھی غفلتوں میں گزار دیتے ہیں۔  کاش! ہم ان شیطانی وَسْوَسَوں سے بچ کر پُورا  رمضان شریف نیکیوں میں گزارنے اور نیکیاں ہی نیکیاں کرنے میں مَصْرُوف ہو جائیں۔

    ایک بہت قیمتی نصیحت

    اللہ پاک کا ایک بہت ہی پیارا اِرْشاد ہے، فرمایا:

    قُلْ اِنَّمَاۤ اَعِظُكُمْ بِوَاحِدَةٍۚ- (پارہ:22، سورۂ  سبا:46)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: تم فرماؤ: میں تمہیں ایک نصیحت کرتا ہوں

    یعنی یہ صِرْف ایک نصیحت ہے اور ایسی باکمال و بےمثال نصیحت ہے کہ اسی ایک نصیحت پر عَمَل کر لینا آدمی کے لئے کافی ہے۔ نصیحت کیا ہے؟ فرمایا:

    اَنْ تَقُوْمُوْا لِلّٰهِ (پارہ:22، سورۂ  سبا:46)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: کہ تم اللہ کیلئےکھڑے رہو۔

    یعنی اے لوگو...!! خوابِ غفلت سے جاگو! اور اللہ پاک کی رِضا کیلئے ہمّت باندھ لو...!!  ([1])


     

     



    [1]... منازِل السائرین للہروی،صفحہ:11  ماخوذًا ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِپاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • 5خصوصی کرم
    • قیمتی لباس کا غلط استعمال
    • اپنی قیمت پہچانئے!
    • گُڑ اور چاندی کی انگوٹھی
    • ایک بہت قیمتی نصیحت
    • آجاؤ...!! بھلائی کی طرف
    • حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کی ایک اَدا
    • رمضان شریف اللہ پاک کے نام
    • رمضان شریف میں گُنَاہ کا وبال
    • کتنی مَحْرُومی کی بات ہے...!!
    • عِبَادت پر کمر باندھ لیا کرتے
    • مالِک بہت کریم ہے
    • عِبَادَت کرو...!! جَم کے کرو!
    • پُورا رمضان شریف عبادت کیجئے!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان شریف کی 5 خصوصی عبادات
    • (1):روزے کے فضائِل
    • میدانِ محشر میں روزہ داروں کے مزے ہوں گے
    • (2):تراویح کے فضائل
    • (3):تلاوتِ قرآن
    • رمضان شریف میں کثرت سے تلاوت کرنے والے
    • (4):شبِ قدر میں عبادت کرنا
    • (5):اعتکاف
    • اعتکاف کی فضیلت پر 2احادیث
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • بزرگوں کو یاد رکھئے!
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami