• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آؤ...!! بھلائی کی طرف arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    آؤ...!! بھلائی کی طرف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! یہ ہے انسان کی اَصْل قیمت...!!  اللہ پاک نے ہماری قیمت جنّت بتائی ہے *جنّت جس کا ایک موتی اس دُنیا اور جو کچھ دُنیا میں ہے، اس سب سے زیادہ قیمتی اور بہتر ہے *وہ جنّت جہاں عیش ہی عیش ہے *وہ جنّت جہاں نعمتیں ہی نعمتیں ہیں *وہ جنّت جہاں بڑے بڑے محلّات ہیں *وہ جنّت جہاں اللہ پاک کی رحمتوں کا نزول ہے *بلکہ وہ جنّت جہاں اللہ پاک کا دِیدار نصیب ہو گا۔ ایسی عظمتوں  والی جنّت ہمارے لئے بنائی گئی، اب اگر ہم اس جنّت کے مقابلے میں دُنیا داری میں لگے رہیں، جنّت میں لے جانے والے کام چھوڑ کر صِرْف دُنیا بنانے، دُنیا کمانے، یہاں کی عزّت، یہاں کی فانِی شہرت کے پیچھے ہی پڑیں تو بتائیے! کیا ہم نے اپنے اَشْرَفُ المخلوقات ہونے کا درست استعمال کیا...؟ نہیں کیا۔

    گُڑ اور چاندی کی انگوٹھی

    ایک بزرگ  رحمۃُ اللہِ علیہ   فرماتے ہیں: میں چھوٹا بچہ تھا، اتنی زیادہ سمجھ اس وقت نہیں تھی، ایک مرتبہ والِد صاحِب نے مجھے چاندی کی انگوٹھی دِلوائی۔ میں نے وہ انگوٹھی ہاتھ میں پہنی اور باہَر چلا گیا۔ مجھے ایک ٹھگ یعنی دھوکے باز شخص مِل گیا۔ اس کے پاس گُڑ تھا۔ اس نے کیا کِیا کہ تھوڑا سا گُڑ میری زبان پر لگایا، میں نے چکھا تو میٹھا لگا۔ اب اس نے کہا: اپنی یہ انگوٹھی زبان پر لگاؤ! میں نے انگوٹھی زبان پر لگائی،  ظاہِر ہے اس کا تو کوئی ذائقہ ہی نہیں تھا۔ اب وہ دھوکے باز شخص جو تھا، وہ کہنے لگا: دیکھو بیٹا...!! میرے پاس جو چیز ہے، یہ بہت لذیز ہے، تمہارے پاس جو چیز ہے، اس کا کوئی ذائقہ ہی نہیں ہے، لہٰذا تم اپنی یہ انگوٹھی مجھے دے دو! اور یہ ذائقے دار گُڑ مجھ سے لے لَو...!! یُوں اس دھوکے باز نے مجھے ورغلایا اور مجھ سے گُڑ کے بدلے انگوٹھی لےگیا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِپاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • 5خصوصی کرم
    • قیمتی لباس کا غلط استعمال
    • اپنی قیمت پہچانئے!
    • گُڑ اور چاندی کی انگوٹھی
    • ایک بہت قیمتی نصیحت
    • آجاؤ...!! بھلائی کی طرف
    • حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کی ایک اَدا
    • رمضان شریف اللہ پاک کے نام
    • رمضان شریف میں گُنَاہ کا وبال
    • کتنی مَحْرُومی کی بات ہے...!!
    • عِبَادت پر کمر باندھ لیا کرتے
    • مالِک بہت کریم ہے
    • عِبَادَت کرو...!! جَم کے کرو!
    • پُورا رمضان شریف عبادت کیجئے!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان شریف کی 5 خصوصی عبادات
    • (1):روزے کے فضائِل
    • میدانِ محشر میں روزہ داروں کے مزے ہوں گے
    • (2):تراویح کے فضائل
    • (3):تلاوتِ قرآن
    • رمضان شریف میں کثرت سے تلاوت کرنے والے
    • (4):شبِ قدر میں عبادت کرنا
    • (5):اعتکاف
    • اعتکاف کی فضیلت پر 2احادیث
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • بزرگوں کو یاد رکھئے!
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami