• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آؤ...!! بھلائی کی طرف arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    آؤ...!! بھلائی کی طرف
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آگیا  رمضاں عبادت پر كمر  اب  باندھ  لو                    فیض لے  لو جلد یہ دِن تیس  كا مہمان ہے([1])

    صرف 30 دِن کا مہمان ہے *خُوب روزے رکھئے! سحر و افطار کے مزے لوٹئے! صرف 30 دِن کا مہمان ہے *پانچوں نمازیں مسجد میں باجماعت پڑھیئے! صرف 30 دِن کا مہمان ہے *کثرت سے نوافِل پڑھیے! *تہجد بھی پڑھیئے! * اِشْرَاق ،چاشت  اور اَوَّابِین کے نفل بھی پڑھیے! صرف 30 دِن کا مہمان ہے * خُوب تِلاوت کیجئے! *صدقہ و خیرات کیجئے! *بلکہ میں تو کہتا ہوں؛ پُورے ماہ کا اِعْتکاف ہی کر لیجئے! صِرْف و صِرْف 30 دِن کا تو مہمان ہے، وہ بھی کیا خبر کہ 29 ہو جائیں*بس اللہ پاک کے گھر میں بیٹھ جائیے! دروازۂ رحمت سے لپٹ جائیے! کہ اب تو بس بخشش کروا کے ہی رہوں گا۔

    اَبرِ  رحمت چھا گیا  ہے اور سماں ہے نُورنُور

    فضلِ    ربّ   سے   مغفرت    كا   ہو   گیا    سامان  ہے([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ!  رمضان شریف تشریف لا رہا ہے، یہ ایک مہینا اللہ پاک کے نام کر دیں *دُنیا داری بھی چلتی ہی رہتی ہے *کمانا کھانا بھی ہوتا ہی رہتا ہے *ہماری اِدھر اُدھر کی مَصْرُوفیات بھی چلتی ہی رہتی ہیں، یہ سب زندگی کا حصّہ ہے۔ کاش! ہم ایک مہینا یعنی رمضان شریف صِرْف و صِرْف نیک کاموں کے لئے خاص کر دیں۔ اس مہینے میں بس عِبَادت ہی کرنی ہے، نیکیاں ہی کرنی ہیں۔ ہم یہ ایک مہینا نیک کاموں کے لئے خاص کر دیں، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اس کی برکت سے پُورا سال بلکہ پُوری زندگی بلکہ اللہ پاک نے چاہا تو آخرت بھی سَنْور جائے گی۔


     

     



    [1]... وسائلِ بخشش، صفحہ:705 ملتقطاً۔

    [2]... وسائلِ بخشش، صفحہ:705 ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِپاک کی فضیلت
    • مرحبا...!! پِھر آمدِ رمضان ہے
    • 5خصوصی کرم
    • قیمتی لباس کا غلط استعمال
    • اپنی قیمت پہچانئے!
    • گُڑ اور چاندی کی انگوٹھی
    • ایک بہت قیمتی نصیحت
    • آجاؤ...!! بھلائی کی طرف
    • حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کی ایک اَدا
    • رمضان شریف اللہ پاک کے نام
    • رمضان شریف میں گُنَاہ کا وبال
    • کتنی مَحْرُومی کی بات ہے...!!
    • عِبَادت پر کمر باندھ لیا کرتے
    • مالِک بہت کریم ہے
    • عِبَادَت کرو...!! جَم کے کرو!
    • پُورا رمضان شریف عبادت کیجئے!
    • پسندیدہ عمل کونسا ہے؟
    • رمضان شریف کی 5 خصوصی عبادات
    • (1):روزے کے فضائِل
    • میدانِ محشر میں روزہ داروں کے مزے ہوں گے
    • (2):تراویح کے فضائل
    • (3):تلاوتِ قرآن
    • رمضان شریف میں کثرت سے تلاوت کرنے والے
    • (4):شبِ قدر میں عبادت کرنا
    • (5):اعتکاف
    • اعتکاف کی فضیلت پر 2احادیث
    • اجتماعی اعتکاف کی ترغیب
    • بزرگوں کو یاد رکھئے!
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام:ایک دن راہِ خدا میں
    • ہم تو بس دعوتِ اسلامی کے ہو کر رہ گئے
    • صِرَاطُ الجِنان ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کم کھانا سُنَّتِ مصطفےٰہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami