• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایصالِ ثواب کی برکتیں arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    ایصالِ ثواب کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِبنِ عَرَبی رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ ایک جگہ دعوت میں تشریف لے گئے،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہِ عَلَیْہ نے دیکھا کہ ایک نوجوان کھانا کھارہا ہے،جس کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ اللہ  پاک کی عطا سے اسے چُھپے ہوئے معاملات اور قبر کے حالات کی خبر ہوجاتی ہے،جنَّت اوردوزخ کا حال بھی اسے معلوم ہوجاتا ہے۔کھانا کھاتے ہوئے اچانک وہ رونے لگا۔وجہ پوچھنے پر اس نے کہا: میری ماں دوزخ میں جل رہی ہے۔حضرت  شیخِ اکبر مُحْیُ الدِّین اِبنِ عَرَبیرَحْمَۃُ اللّٰہ  عَلَیْہ کے پاس کلمہ طیِّبہ ستَّر ہزار (70,000) مرتبہ پڑھا ہوا محفوظ تھا، آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ نے اُس کی ماں کو دل ہی دل  میں اس کا ثواب پہنچادیا۔ فوراً وہ نوجوان ہنس پڑا اور بولا:اب اپنی ماں کو جنَّت میں دیکھ رہا ہوں۔(مِرْقاۃُ الْمَفاتِیح،۳ /۲۲۲ ،تحت الحدیث: ۱۱۴۲ )

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                        صَلَّی اللہُ   عَلٰی مُحَمَّد

    اےعاشقانِ رسول!آپ نےسنا کہ اس نوجوان نے اللہ پاک کی عطا کی ہوئی طاقت سے اپنی ماں کو دوزخ میں دیکھاتوحضرت ابنِ عَرَبی رَحْمَۃُ اللّٰہِ  عَلَیْہکی طرف سے كلمۂ طیبہ کا ثواب پہنچانے کی بَرَکت سے اس كی والدہ کو عذاب سے نجات مل گئی۔یاد رہے! جس حدیثِ پاک میں ستَّر ہزار (70,000)کلمہ طیِّبہ پڑھنے کی فضیلت ارشاد ہوئی ہے وہ یہ ہے: بے شک جس شخص نے ستّر ہزار (70,000)مرتبہ کہا: لَآاِلٰہَ اِلَّا اللہُ،اللہ  پاک اس کی مغفرت فرمائے گا اور جس کے لیے یہ کہا گیا اس کی بھی مغفرت فرمائے گا۔(مِرْقاۃُ الْمَفاتِیح،۳ /۲۲۲،تحت الحدیث:۱۱۴۲)

    لہٰذا ہمیں چاہئےکہ زندگی میں کم از کم ایک بار ستَّر ہزار(70,000)کلمۂ طیبہ پڑھ لیں اورجو رشتے دارفوت ہو گئے ہوں اُ ن کواس کا ثواب پہنچادیں۔یہ تعداد ایک دن اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • ثواب پہنچانے کے4طریقے
    • قرآنِ کریم سے ثواب پہنچانے کا ثبوت
    • ایصال ثواب کی برکت
    • احادیثِ مبارکہ سےثواب پہنچانے کا ثبوت
    • صحابَۂ کرام کا عمل
    • مُردوں کےلئےزندوں کاتحفہ
    • ریشمی رومالوں سے ڈھکے ہوئے تحفے
    • رسالہ”فاتحہ اور اِیصالِ ثواب کا طریقہ“کا تعارف
    • جنازے کے احکام
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • جنازے کے بقیہ احکام
    • *چھینک آنے پر دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami