• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • کر سامان چلنے کا arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    کر سامان چلنے کا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کمرے کی طرف دوڑے، دروازہ کھولا، دیکھا تو صندوق ہِل رہا تھا، انہوں نے صندوق کو نیچے اُتارا، کھولا تو یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ صندوق کے اندر تابُوت ہے، اس تابُوت کے اندر بادشاہ کی لاش کے اُوپر ایک خوفناک سانپ (Snake)بیٹھا ہے اور اس کے چہرے کو کاٹ رہا ہے، (بظاہِر بڑی حیرانی کی بات تھی کہ صندوق کے اندر جانے کا کوئی راستہ کوئی سوراخ نہیں ہے، پِھر بھی یہ سانپ اندر کیسے چلا گیا...!! بہر حال!) بادشاہ کے بیٹوں نے اس سانپ کو باہَر نکال کر مار ڈالا، صندوق کو پِھر بند کیا اور پہلے کی طرح کمرے میں لٹکا دیا۔

    یہ رات تو جیسی گزرنی تھی، گزر گئی، اگلی رات کو پِھر کمرے سے آوازیں آنے لگیں، بیٹوں نے پِھر کمرہ کھولا، دیکھا کہ صندوق ہِل رہا ہے، چنانچہ صندوق اُتارا گیا، اب کھولا تو پہلے والے سانپ سے بھی بڑا سانپ بادشاہ کے سینے پر بیٹھا تھا، بڑی حیرانی ہوئی، انہوں نے پِھر اس سانپ کو باہَر نکالا اور مار دیا، صندوق پِھر بند کر کے لٹکا دیا گیا۔

    یہ دوسری رات بھی جیسی گزری، سَو گزر گئی۔ تیسری رات ہوئی، کمرے سے پِھر آوازیں آنا شروع ہوئیں، بیٹوں نے دروازہ کھولا، صندوق نیچے اُتار کر اسے کھولا تو (خوف کے مارے ان کے ہوش گم ہو گئے کہ )  لوہے کا صندوق ہے، اس کے اندر ایک تابُوت ہے، باہَر سے صندوق بالکل صحیح سلامت ہے مگر اس تابُوت کے اندر خوفناک آگ بھڑک رہی ہے۔ یہ خوفناک  منظر دیکھ کر وہ سمجھ گئے کہ عذابِ قبر سے ہر گز چھٹکارا نہیں ہے، چنانچہ انہوں نے بادشاہ کی لاش کو باقاعِدہ قبر میں دفن کر دیا۔([1])

    بحرِ غفلت یہ تیری ہستی نہیں                                                              دیکھ جنّت اس قدر سستی نہیں

    راہ گزر دنیا ہے یہ بستی نہیں                                                                    جائے عیش و عشرت و مستی نہیں


     

     



    [1]...سلوۃ العارفین،جلد: 2، صفحہ: 231۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اینٹ کی نصیحت
    • مِٹّی کا انجام بھی مِٹّی
    • قیامت کے دِن اُٹھایا جائے گا
    • ایک ہڈی باقی رہتی ہے
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم زندہ ہیں
    • وَلِی بھی زندہ ہیں
    • جسم سلامت رکھنے والے اَعْمال
    • انسان کو چھوڑا نہیں جائے گا...!!
    • صندوق میں آگ بھڑک اُٹھی
    • عالَمِ برزخ دنیوی زندگی کا نتیجہ ہے
    • قبر کی ہولناک پُکار
    • آدمی غفلت میں ہے
    • پانچ جاتے ہیں، چار پِھرتے ہیں
    • یہ جنازہ کس کا ہے...؟
    • دُنیا کی مثال پھٹے ہوئے کپڑے جیسی ہے
    • مُعَاملہ جلدی کا ہے
    • وحشتِ قبر سے بچانے والے 8 کام
    • قبر میں کام آنے والا پہلا نیک عمل: نماز
    • قبر میں کام آنے والا دوسرا نیک عَمَل: صدقہ
    • عطیات کی ترغیب
    • قبر میں کام آنے والا تیسرا نیک عَمَل: تلاوتِ قرآن
    • واہ کیا بات ہے عاشِقِ قرآن کی
    • نماز تراویح کے فضائل
    • قبر میں کام آنے والا چوتھا نیک عمل: ذکرِ الٰہی
    • قبر میں سلامتی کے لئے جھوٹ سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئےخیانت سے بچئے!
    • قبر میں نقصان دینے والے 4 اَعْمَال
    • قبر میں سلامتی کے لئے چغلی سے بچئے!
    • قبر میں سلامتی کے لئے پاکیزہ رہیے
    • بیان کا خلاصہ
    • رمضان کے روزوں کے فضائل
    • اعتکاف کے چند فضائل
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: دَرْس
    • ہوٹل کی زینت بننے والانوجوان
    • اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • مسلمان کی قبر پر جانا سُنت ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami