Share this link via
Personality Websites!
نیند نہ آنے کا روحانی علاج(وظیفہ)
لَااِلٰہَ اِلَّا اللہ
اگر نیند نہ آتی ہو تو لَااِلٰہَ اِلَّا اللہ 11بار پڑھ کر اپنے اُوپر دم کر لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! نیند آ جائے گی۔([1]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم ۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami