• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • آخِر موت ہے arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    آخِر موت ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے تنبیہ کرتے ہوئے فرمایا:کیا تمہیں اُسامہ پر تعجب نہیں، یہ ایک ماہ کے اُدھار پر چیز خرید رہے ہیں؟ اُسامہ نے لمبی اُمِّید لگا لی ہے۔ اُس ذات کی قسم! جس کے قبضے میں میری جان ہے! میں اپنی آنکھ کھولتا ہوں تو گمان ہوتا ہے کہ دوبارہ آنکھ بند کرنے سے پہلے میری رُوح قبض کر لی جائے گی، جب میں کوئی لقمہ مُنہ میں ڈالتا ہوں تو گمان ہوتا ہے کہ اِسے چَبا نہ پاؤں گا، اِس سے پہلے موت آ جائے گی۔ پھر فرمایا: اے اَوْلادِ آدم! اگر عقل رکھتے ہو تو خُود کو مُرْدوں میں شُمار کرو! ([1])  

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ سیرتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا کتنا حَسِیْن پہلو ہے۔ ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  موت کو ہر وَقْت سامنے رکھا کرتے تھے حالانکہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کو وَحْی کے ذریعے یقینی طَور پر معلوم تھا کہ ابھی موت نہیں آئے گی، دِین مکمل ہو گا، پھر ہی دُنیا سے رخصتی ہو گی، اس کے باوجود آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  موت کو ہمیشہ سامنے رکھا کرتے تھے۔ یقیناً یہ ہم غُلاموں کی تعلیم کے لئے ہے *ورنہ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  تو مالِکِ جنّت ہیں، شافِعِ مَحْشَر ہیں*آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی شَفَاعت سے اُمّتی جنّت میں جائیں گے*اللہ پاک نے آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  سے مقامِ مَحْمُود کا وعدہ فرما لیا ہے* آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کی دُنیا سے رخصتی سے پہلے اللہ پاک نے آپ کو اختیار دیا کہ محبوب صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ! دُنیا میں قیام چاہیں تو آپ کی مرضِی، ہمارے پاس آنا چاہیں تو آ جائیں! ویسے بھی اَنْبِیَائے کرام علیہمُ السَّلام پر موت صِرْف ایک آن (یعنی لمحہ بھر) کے لئے آتی ہے*ہمارے آقا و مولیٰ، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ


     

     



    [1]...موسوعہ ابن ابی الدنیا،کتاب:قصر الامل ،جلد:3 ،صفحہ:305 ،حدیث:6۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • موت آنی ہی آنی ہے
    • موت سے کون بچا سکتا ہے...؟
    • کوئی پہلے جاتا ہے، کوئی بعد میں
    • لمبی اُمِّیدوں کا وبال
    • انسان، موت اور اُمِّید کی مثال
    • دُنیا کی عجیب مثال
    • دُنیا میں ایسے رہو جیسے مُسَافِر...!!
    • سیرتِ مصطفےٰ کا ایک حَسِیْن پہلو
    • نصیحت کے لئے موت ہی کافی ہے
    • لمبی اُمِّید آج کے دَور کا بڑا مسئلہ ہے
    • موت کی تیاری کرو!
    • جنّت میں جانے کا آسان نسخہ
    • جنّت میں جانے کا پہلا نسخہ
    • جِیا کرتا ہے کیا یُونہی مرنے والا...؟
    • جنّت میں جانے کا دوسرا نسخہ
    • جنّت میں جانے کا تیسرا نسخہ
    • ایک خوبصُورت نصیحت
    • شعبان شریف کی فضیلت
    • امامِ عالی مقام کا ایک خطبہ
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • نیند نہ آنے کا روحانی علاج(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami