• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گُناہ چھوڑنے کا انعام arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    گُناہ چھوڑنے کا انعام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سنیئے! اللہ  پاک فرماتا ہے:

    ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ(۴۸)   (پارہ:27، الرحمٰن:48)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: شاخوں والی ہیں۔

    یعنی ان جنتوں میں پھلوں سے لدے ہوئے باغات ہیں، ہر شاخ پر قِسم قِسم کے میوے لگے ہوئے ہیں۔([1])

    فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ(۵۰) (پارہ:27، الرحمٰن:50)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں۔

    یعنی ان دونوں جنتوں میں صاف اور میٹھے پانے کے 2چشمے بہہ رہے ہیں، ایک چشمے کا نام: تَسْنِیْم ہے۔ ایک کا نام: سَلْسَبِیْل ہے۔([2])

    فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ(۵۲) (پارہ:27، الرحمٰن:52)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان :ان دونوں جنتوں میں ہر پھل کی دو دو قسمیں ہیں۔

    یعنی ان جنتوں میں 2 قسم کے پھل ہیں، بعض ایسے ہیں جیسے پھل دُنیا میں بھی دیکھے گئے اور بعض ایسے نِرالے ہیں جو کبھی کسی نے نہیں دیکھے۔([3])

    سُبْحٰنَ اللہ ! ایسی بےمثال جنتیں ہیں، کس کے لئے؟ جو اللہ  پاک سے ڈرے اور ڈر کر گُنَاہ چھوڑ دے۔

    مِرے اَشک بہتے رہیں کاش ہر دم            ترے خوف سے یاخدا یاالٰہی!

    ترے خوف سے تیرے ڈر سے ہمیشہ         میں تھرتھر رہوں کانپتا یاالٰہی!


     

     



    [1]...روح البیان، پارہ:27، الرحمٰن، زیر آیت:48، جلد:9، صفحہ:304 خلاصۃً۔

    [2]...حاشیۃ صاوی، پارہ:27، الرحمٰن، زیر آیت:50، جلد:3، جز:6، صفحہ:44۔

    [3]... روح البیان، پارہ:27، الرحمٰن، زیر آیت:48، جلد:9، صفحہ:304۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا ایک خطبہ
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • گُنَاہ 10 بُرائیاں لاتا ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا انعام
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • 70ہزار کمروں والا جنّتی گھر
    • گُنَاہ سے بچے، عزّت مل گئی
    • حیاء ایمان سے ہے
    • ویلنٹائن ڈے یعنی بےحیائی کا دِن
    • ویلنٹائن ڈے کا حصّہ مت بنیئے!
    • گُنَاہ چھوڑنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا بہترین بدلہ
    • عجیب لوہار
    • کِفْل کی بخشش ہو گئی
    • منافق کی ایک علامت
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • گُنَاہ کے بعد کی 4بُرائیاں
    • سب سے بڑا عِبَادت گزار
    • وَرَع کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک کے محبوب بندے
    • سب سے اَفْضَل کون؟
    • بغیر حساب بخشش
    • نُور میں چھپا ہوا آدمی
    • گُنَاہوں سے بچنے کا طریقہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • نیک اعمال(Naik amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ﴿2﴾تمام گناہ مُعاف
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • ﴿3﴾رَحْمت کے 70دروازے
    • ﴿4﴾6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • ﴿5﴾قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾1 ہزار دن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • ﴿2﴾جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami