• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گُناہ چھوڑنے کا انعام arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    گُناہ چھوڑنے کا انعام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نکالنے کے لئے کوئی چمٹا، کوئی آلہ وغیرہ استعمال نہیں کرتا تھا، ڈائریکٹ ہاتھ ہی آگ میں ڈال دیتا تھا۔ پِھر اس گرما گرم لوہے کو ہاتھ ہی سے الٹ پلٹ کرتا رہتا تھا۔ آگ کا کام تو جلانا ہے، کوئی بھی ہو، اسے جلاتی ہی جلاتی ہے مگر حیرت کی بات تھی، اُس عجیب لوہار کو آگ کچھ نہیں کہتی تھی۔

    وہ بزرگ فرماتے ہیں: میں نے ان سے اس کا سبب پوچھا تو اس عجیب لوہار نے اپنا واقعہ سُنایا، کہنے لگا: میں بہت گنہگار تھا، ایک مرتبہ ایک حسِین عورت میرے پاس آئی، بیچاری مجبور تھی، اس نے مجھ سے مدد کا سُوال کیا مگر میں تو تھا گنہگار...!! میری نگاہ بہک گئی، دِل میں بدکاری کی خواہش انگڑائیاں لینے لگی، میں نے اس بیچاری کی مجبوری کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے کہا: تم میرے ساتھ گھر چلو! تمہیں اتنا دُوں گا کہ سب پریشانیاں دور ہو جائیں گی۔ وہ شریف عورت تھی، اس نے میری پیشکش ٹھکرائی اور واپس چلی گئی۔ کچھ دَیر کے بعد روتے ہوئے دوبارہ آئی، بولی: میں وقت کے ہاتھوں مَجْبُور ہوں، کچھ مدد کر دو!

    اب کی بار اس نے میری پیشکش قبول کی، میں اسے ساتھ لے کر گھر پہنچا، جب میں اس کے قریب ہوا تو وہ تھر تھر کانپنے لگی، وہ یُوں تڑپ رہی تھی، جیسے طوفان میں پھنسی کشتی ہچکولے لیتی ہے۔ میں نے اس حالت کا سبب پوچھا تو بولی: میں اللہ  پاک کے خوف سے تڑپ رہی ہوں، آہ! اس وقت ہم گُناہ کی طرف بڑھ رہے ہیں اور اللہ  پاک ہمیں دیکھ رہا ہے۔ اللہ  پاک تمہیں دُنیا اور آخرت میں آگ سے محفوظ فرما دے، خُدا کے لئے مجھے چھوڑ دو!

    وہ لوہار کہتا ہے: میں نے اسے چھوڑ دیا، وہ جلدی سے چلی گئی۔ اس کے بعد میں نے خواب دیکھا؛ ایک عورت ہے، میں نے پوچھا؛ تم کون ہو؟ بولی: میں اس لڑکی کی ماں ہوں، ہم سید گھرانے سے ہیں، تم نے میری بیٹی کے ساتھ بھلائی کی، اللہ  پاک تمہیں اس کی جزا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا ایک خطبہ
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • گُنَاہ 10 بُرائیاں لاتا ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا انعام
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • 70ہزار کمروں والا جنّتی گھر
    • گُنَاہ سے بچے، عزّت مل گئی
    • حیاء ایمان سے ہے
    • ویلنٹائن ڈے یعنی بےحیائی کا دِن
    • ویلنٹائن ڈے کا حصّہ مت بنیئے!
    • گُنَاہ چھوڑنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا بہترین بدلہ
    • عجیب لوہار
    • کِفْل کی بخشش ہو گئی
    • منافق کی ایک علامت
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • گُنَاہ کے بعد کی 4بُرائیاں
    • سب سے بڑا عِبَادت گزار
    • وَرَع کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک کے محبوب بندے
    • سب سے اَفْضَل کون؟
    • بغیر حساب بخشش
    • نُور میں چھپا ہوا آدمی
    • گُنَاہوں سے بچنے کا طریقہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • نیک اعمال(Naik amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ﴿2﴾تمام گناہ مُعاف
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • ﴿3﴾رَحْمت کے 70دروازے
    • ﴿4﴾6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • ﴿5﴾قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾1 ہزار دن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • ﴿2﴾جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami