• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گُناہ چھوڑنے کا انعام arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    گُناہ چھوڑنے کا انعام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِستِنجاء خانے جانا ہے۔ اُس نے آواز دی تو چاروں طرف سے لَونڈیاں آگئیں، اُس نے کہا:اپنے آقا کو بیتُ الْخَلاء میں لے جاؤ۔ میں جب وہاں گیا تو بھاگنے کی کوئی راہ نظر نہیں آئی، مجھے اس عورت کے ساتھ منہ کالا کرتے ہوئے اپنے ربّ سے حَیا آ رہی تھی اور مجھ پر عذابِ جہنّم کے خوف کا غلبہ تھا۔ چُنانچِہ ایک ہی راستہ نظر آیا اور وہ یہ کہ میں نے اِستِنجاء خانے کی نَجاست سے اپنے ہاتھ منہ وغیرہ سان لئے اور خوب آنکھیں نکال کر اُس کنیز کو ڈرایا جو باہَر رومال اور پانی لئے کھڑی تھِی، میں جب دیوانوں کی طرح چیختا ہوا اس کی طرف لپکا تو وہ ڈر کر بھاگی اور اس نے پاگل، پاگل کا شور مچا دیا۔ سب لونڈیاں اکٹّھی ہوگئیں اور انہوں نے مل کر مجھے ایک ٹاٹ میں لپیٹا اور اٹھا کر ایک باغ میں ڈال دیا۔ میں نے جب یقین کرلیا کہ سب جاچکی ہیں تو اٹھ کر اپنے کپڑے اور بدن کو دھو کر پاک کر لیا اور اپنے گھر چلا گیا مگر کسی کو یہ بات نہیں بتائی۔ اُسی رات میں نے خواب میں دیکھا کہ کوئی کہہ رہا ہے: تم کو حضرت یوسُف عَلَیْہ ِالسَّلام سے کیا ہی خوب مُناسَبَت ہے اور کہتا ہے کہ کیا تم مجھے جانتے ہو؟ میں نے کہا: نہیں۔ تو اُنہوں نے کہا: میں جبریل ہوں۔ اس کے بعد اُنہوں نے میرے منہ اور جِسْم پر اپنا ہاتھ پھیر دیا۔ اُسی وَقْت سے میرے جِسْم سے مُشک کی بہترین خوشبو آنے لگی۔ یہ حضرت جبریل عَلَیْہ ِالسَّلام کے ہاتھ کی خوشبو ہے۔([1])

    گناہوں سے مجھ کو بچا یاالٰہی!                 بُری عادتیں بھی چُھڑا یاالٰہی!

    خطاؤں کو میری مٹا یاالٰہی!                    مجھے    نیک    خَصلت     بنا      یاالٰہی!([2])

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...روض الریاحین، صفحہ:334۔

    [2]...وسائلِ بخشش، صفحہ:100۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا ایک خطبہ
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • گُنَاہ 10 بُرائیاں لاتا ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا انعام
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • 70ہزار کمروں والا جنّتی گھر
    • گُنَاہ سے بچے، عزّت مل گئی
    • حیاء ایمان سے ہے
    • ویلنٹائن ڈے یعنی بےحیائی کا دِن
    • ویلنٹائن ڈے کا حصّہ مت بنیئے!
    • گُنَاہ چھوڑنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا بہترین بدلہ
    • عجیب لوہار
    • کِفْل کی بخشش ہو گئی
    • منافق کی ایک علامت
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • گُنَاہ کے بعد کی 4بُرائیاں
    • سب سے بڑا عِبَادت گزار
    • وَرَع کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک کے محبوب بندے
    • سب سے اَفْضَل کون؟
    • بغیر حساب بخشش
    • نُور میں چھپا ہوا آدمی
    • گُنَاہوں سے بچنے کا طریقہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • نیک اعمال(Naik amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ﴿2﴾تمام گناہ مُعاف
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • ﴿3﴾رَحْمت کے 70دروازے
    • ﴿4﴾6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • ﴿5﴾قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾1 ہزار دن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • ﴿2﴾جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami