• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گُناہ چھوڑنے کا انعام arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    گُناہ چھوڑنے کا انعام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنے رسالے باحیا نوجوان صفحہ:3 تا 7 پرایک ایمان افروز واقعہ بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں: بصرہ میں ایک بزرگ تھے جو مِسْکِی کے نام سے مشہور تھے۔ مشک کو عربی میں مِسْک کہتے ہیں۔ یوں مِسْکِی کے معنیٰ ہوئے: مشکبار یعنی مشک کی خوشبو میں بسا ہوا۔ وہ بزرگ ہر وقت مشکبار و خوشبودار رہا کرتے تھے۔ یہاں تک کہ جس راستے سے گُزر جاتے وہ راستہ بھی مَہَک اُٹھتا! جب داخِلِ مسجِد ہوتے تو اُن کی خوشبُو سے لوگوں کو معلوم ہوجاتا کہ حضرتِ مِسْکِی رَحمۃُ اللہ  عَلَیْہ تشریف لے آئے ہیں۔ ایک مرتبہ کسی نے عرض کی: حُضُور! آپ کو خوشبو پر کافی رقم خرچ کرنی پڑتی ہوگی؟ فرمایا: میں نے نہ کبھی خوشبو خریدی، نہ لگائی۔ میرا واقِعہ بڑا عجیب و غریب ہے: میں بغدادِ شریف کے ایک خوشحا ل گھرانے میں پیدا ہوا۔ جس طرح امیر لوگ اپنی اولاد کو تعلیم دِلواتے ہیں، میری بھی اسی طرح تعلیم ہوئی۔ میں بَہُت خوبصورت اور با حیا تھا۔ میرے والِد صاحِب سے کسی نے کہا: اسے بازار میں بٹھاؤ تاکہ یہ لوگوں سے گھُل مِل جائے اور اس کی حیا کچھ کم ہو۔چُنانچِہ مجھے ایک کپڑا بیچنے والے کی دکان پر بٹھادیا گیا۔ ایک روز ایک بُڑھیا نے کچھ قیمتی کپڑے نکلوائے، پھر کپڑے والے سے کہا:میرے ساتھ کِسی کو بھیج دو تاکہ جو پسَند ہوں، انہیں لینے کے بعد قیمت اور بقیہ کپڑے واپَس لائےلے آئے۔کپڑا بیچنے والے نے مجھے اس کے ساتھ بھیج دیا۔ بُڑھیا مجھے ایک عظیم الشان محل میں لے گئی اور آراستہ کمرے میں بھیج دیا۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ایک زیوارت سے آراستہ خوش لباس جوان لڑکی خوبصورت تَخْت پر بیٹھی ہے۔ مجھے دیکھتے ہی اُس لڑکی پر شیطان غالِب آیا اور وہ ایک دم میری طرف لپکی اور چھیڑ خانی کرتے ہوئے منہ کالاکروانے کے دَر پَے ہوئی۔ میں نے گھبرا کر کہا:اللہ  پاک سے ڈر! مگر اُس پر شیطان پوری طرح مُسَلَّط تھا۔ جب میں نے اُس کی ضِد دیکھی تو گناہ سے بچنے کی ایک تجویز سوچ لی اور اُس سے کہا: مجھے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا ایک خطبہ
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • گُنَاہ 10 بُرائیاں لاتا ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا انعام
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • 70ہزار کمروں والا جنّتی گھر
    • گُنَاہ سے بچے، عزّت مل گئی
    • حیاء ایمان سے ہے
    • ویلنٹائن ڈے یعنی بےحیائی کا دِن
    • ویلنٹائن ڈے کا حصّہ مت بنیئے!
    • گُنَاہ چھوڑنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا بہترین بدلہ
    • عجیب لوہار
    • کِفْل کی بخشش ہو گئی
    • منافق کی ایک علامت
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • گُنَاہ کے بعد کی 4بُرائیاں
    • سب سے بڑا عِبَادت گزار
    • وَرَع کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک کے محبوب بندے
    • سب سے اَفْضَل کون؟
    • بغیر حساب بخشش
    • نُور میں چھپا ہوا آدمی
    • گُنَاہوں سے بچنے کا طریقہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • نیک اعمال(Naik amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ﴿2﴾تمام گناہ مُعاف
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • ﴿3﴾رَحْمت کے 70دروازے
    • ﴿4﴾6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • ﴿5﴾قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾1 ہزار دن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • ﴿2﴾جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami