• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • گُناہ چھوڑنے کا انعام arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    گُناہ چھوڑنے کا انعام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہمیں اللہ  پاک کے حُضُور کھڑے ہونا یاد آجائے، تَصَوُّر بندھ جائے کہ وہ قیامت کا ہولناک دِن...!!*جب سُورج آگ برسا رہا ہو گا*زمین تانبے کی ہو گی*دہک رہی ہو گی*لوگ اپنے ہی پسینے میں ڈبکیاں لے رہے ہوں گے*اگلے پچھلے سب حاضِر ہوں گے*سامنا قہر کا ہو گا، رَبِّ کریم اس دِن ایسا غضب فرمائے گا کہ ایسا غضب اس نے پہلے کبھی نہ فرمایا، ایسے ہولناک مرحلے پر مجھے میرا نام لے کر پُکارا جائے گا: اے فُلاں بن فُلاں! رَبّ کے حُضُور حاضِر ہو...!!

    اس وقت ہم ڈریں گے، جھجکیں گے، شرم سے مُنہ چھپائیں گے مگر آہ! اس دِن چھپنے کی جگہ کہاں ہو گی...!! فرشتے کھینچ کر رَبّ کے حُضُور حاضِر کر دیں گے۔ پِھر ہم سے ہمارے اعمال کا حِسَاب لیا جائے گا۔ پوچھا جائے گا: اے فُلاں!*کیا تجھے زندگی نہیں بخشی گئی تھی؟*کیا تجھے نعمتیں نہیں عطا کی گئی تھیں؟*کیا تجھ تک حق کا پیغام نہیں پہنچایا گیا تھا؟ پِھر تُو نے گُنَاہ کیوں کیا؟ اس وقت ہمارے پاس کیا جواب ہو گا...؟ آہ! ہم شرم سے پانی پانی ہو رہے ہوں گے، کوئی بات بن نہیں پائے گی...!! آہ! اگر اس وقت رَبّ کریم نے غضب فرمایا، میرے گُنَاہوں پر میری پکڑ فرما لی اور مجھے جہنّم میں ڈال دینے کا حکم جاری ہو گیا تو میرا کیا بنے گا...؟؟

    گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہوگی            ہائے! میں نارِجہنم میں جلوں گا یاربّ!

    دردِ سر ہو یا بخار آئے تڑپ جاتا ہوں         میں جہنم کی سزا کیسے سَہوں گا یاربّ!

    ڈنک مچھر کا سَہا جاتا نہیں، کیسے میں پھر       قبر میں بچھّو کے ڈنک آہ سہوں گا یاربّ!

    گُھپ اندھیرے کا بھی وَحشت کا بسیرا ہوگا     قبر میں کیسے اکیلا میں رہوں گا یاربّ!([1])


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:84-85 بتقدم وتاخر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا ایک خطبہ
    • گُنَاہ اللہ پاک سے جنگ ہے
    • گُنَاہ 10 بُرائیاں لاتا ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا انعام
    • 2جنتیں مِل گئیں
    • اللہ پاک کے حُضُور حاضِری کا تَصَوُّر
    • 70ہزار کمروں والا جنّتی گھر
    • گُنَاہ سے بچے، عزّت مل گئی
    • حیاء ایمان سے ہے
    • ویلنٹائن ڈے یعنی بےحیائی کا دِن
    • ویلنٹائن ڈے کا حصّہ مت بنیئے!
    • گُنَاہ چھوڑنے سے عزّت بڑھتی ہے
    • گُنَاہ چھوڑنے کا بہترین بدلہ
    • عجیب لوہار
    • کِفْل کی بخشش ہو گئی
    • منافق کی ایک علامت
    • بڑے اور چھوٹے گُنَاہ میں فرق
    • گُنَاہ کے بعد کی 4بُرائیاں
    • سب سے بڑا عِبَادت گزار
    • وَرَع کسے کہتے ہیں؟
    • اللہ پاک کے محبوب بندے
    • سب سے اَفْضَل کون؟
    • بغیر حساب بخشش
    • نُور میں چھپا ہوا آدمی
    • گُنَاہوں سے بچنے کا طریقہ
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • عطیات کی ترغیب
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • نیک اعمال(Naik amal) موبائِل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • نام رکھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ﴿2﴾تمام گناہ مُعاف
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • ﴿3﴾رَحْمت کے 70دروازے
    • ﴿4﴾6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • ﴿5﴾قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • ﴿6﴾دُرُودِ شَفَاعت
    • ﴿1﴾1 ہزار دن تک نیکیاں
    • ﴿2﴾گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • ﴿1﴾شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • ﴿2﴾جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami