• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ امام اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ امام اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم ! دِین و دُنیا کی بےشُمار برکتیں ملیں گی۔ ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: تفسیر سننے سنانے کا حلقہ بھی ہے *قرآنِ مجید سیکھنا بہت فضیلت والا کام ہے: *اَحادیث میں اس طرح مضمون ہے: صبح اس حال میں کرو کہ یا تُم عالِم ہو یا طالِبِ عِلْمِ دین([1])*ایک روایت کے مطابق صبح کے وقت قرآنِ مجید کی ایک آیت سیکھنا 100 رکعت نفل پڑھنے سے بہتر ہے([2]) *الحمد للہ! دعوتِ اسلامی والے عاشقانِ رسول بعدِ فجر تفسیر سننے سنانے کا حلقہ لگاتے ہیں *اس میں 3 قرآنی آیات *ان کا ترجمہ اور تفسیر سنی، سنائی جاتی ہے *فیضانِ سُنّت سے دَرْس ہوتا ہے *شجرہ شریف پڑھا جاتا ہے *دُعا ہوتی ہے اور *آخر میں اشراق، چاشت کے نوافِل بھی ادا کئے جاتے ہیں *آپ بھی تفسیر سننے سنانے کے حلقے میں شرکت کی عادَت بنائیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی *حدیثِ پاک کے مطابق جو صبح کے وقت مسجد میں نیکی سیکھنے جائے، اسے عمرے کا ثواب ملتا ہے([3]) *صبح کا وقت نیکیوں میں گزرے گا تو برکت ملے گی *سارا دِن اچھا گزرے گا *صبح صبح عِلْمِ دین سیکھنے کا موقع نصیب ہو گا*شجرہ شریف کی صُورت میں نیک بندوں کا ذِکْر ہو گا *ان کی محبّت دِل میں بیٹھے گی *اولیائے کرام کی رُوحانی توَجُّہ ملے گی *ایمان تازہ ہو گا *ان کے وسیلے سے کی گئی دُعائیں اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! پُوری ہوں گی *ایک بڑی برکت یہ کہ نمازِ فجر سے نمازِ اشراق تک مسجد میں رُکنا سُنّتِ مصطفےٰ ہے اس پر عَمَل کی سَعادَت مل جائے گی *حدیثِ پاک کے مطابق جو نمازِ فجر کے بعد ذِکْرُ اللہ میں مشغول رہے، پھر اشراق، چاشت کے نوافِل پڑھے، اسے جہنّم کی آگ نہیں چھوئے گی۔([4])


     

     



    [1]... دارمی، المقدمۃ، باب فی ذھاب العلم، صفحہ:96، حدیث:254۔

    [2]... ابن ماجہ، باب فضل من تعلم القرآن و علمہ، صفحہ:48، حدیث:219۔

    [3]... مستدرک، کتاب العلم، باب من جاء المسجد...الخ، جلد:1، صفحہ:281، حدیث:317۔

    [4]... شعب الایمان، باب فی الصیام، جلد:3، صفحہ:420، حدیث:3957۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمسائے کا خواب اور اس کی تعبیر
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • ہر نماز کے بعد دُعا کیا کیجئے!
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ تابعی ہیں
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی علمی شان
    • دانوں سے بھرے انار کی مثال
    • آسمانِ عِلْم پر چودھویں کا چاند
    • مولیٰ علی کی ایک نصیحت...!!
    • تقلید واجب ہے
    • سُنّت کو زندہ کرنے والے
    • سُنّت زندہ کرنے کے فضائل
    • کردارِ امام اعظم، فیضانِ صدیقِ اکبر
    • صدیق کی پیروی کا قرآنی حکم
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی پیاری سیرت
    • 10 ہزار میں نے مُعاف کئے
    • بھلائی کرنے کا انوکھا انداز
    • مجبوری سے فائدہ مت اُٹھائیے!
    • جو اپنے لئے پسند، وہی دوسروں کے لئے پسند
    • پیسے لوٹانے مدینے پہنچ گئے
    • اَمِّی جان کے ساتھ نیک سلوک
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اَمِّی جان سے محبّت
    • ایک اہم شرعی مسئلہ
    • اعلیٰ حضرت اور اَمِّی جان کا اَدَب
    • امامِ اعظم کا معمول مبارَک
    • پوری پوری رات عبادت
    • 30سال مسلسل روزے
    • شعبان شریف کے چند عبادات
    • (1): درود کی کثرت
    • (2):تلاوت کرنا
    • (3):نفل روزے
    • نفل روزوں کے مختصر فضائل
    • (4):استغفار کی کثرت
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
    • عطیات کی ترغیب
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami