• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضانِ امام اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فیضانِ امام اعظم رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی گواہی موجود ہے کہ آپ سُنّت کو زندہ کرنے والے ہیں، ہمارا حُسْنِ ظن ہے کہ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آپ روزِ قیامت عرشِ اِلٰہی کے سائے میں ہوں گے، جنّت میں آقا صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کے پڑوس کا شرف پائیں گے اور اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! آپ کو کئی شہیدوں کا ثواب نصیب ہو گا۔

    کاش! ہمیں بھی توفیق ملے، ہم بھی سنتیں اپنانے والے بن جائیں؛ *عمامہ پہننا سُنّت ہے، پہنا کیجئے! *داڑھی رکھنا سُنّت ہے، آج اور ابھی سے رکھ لیجئے! *سُنّت کے مطابق لباس پہنا کیجئے! *زلفیں سجا لیجئے! *گھر میں آنا، جانا، اُٹھنا، بیٹھنا، چلنا، سلام کرنا، کھانا پینا، سب کچھ سُنّت کے مطابق کر لیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! سُنتوں پر عَمَل کی سعادت ملے گی، اپنے جاننے والوں، آپ کی ماننے والوں، عزیزوں، رشتے داروں وغیرہ کو سنتوں پر عَمَل کی ترغیب دِلایا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! گھر گھر میں سنتیں عام ہو جائیں گی اور اللہ پاک نے چاہا تو ڈھیروں ثواب نصیب ہو گا۔ حدیثِ پاک میں ہے: مَنْ تَمَسَّکَ بِالْسُنَّۃِ دَخَلَ الْجَنَّۃَ جس نے میری سُنّت کو مضبوطی سے تھاما، وہ جنّت میں داخِل ہو گا۔([1])

    سنتیں عام کریں دین کا ہم کام کریں                                 نیک ہو جائیں مسلمان مدینے والے

    پیارے اسلامی بھائیو! اگر ہم عاشقانِ رسول کے ساتھ قافلوں میں سَفَر کو اپنا معمول بنا لیں تو اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! سنتیں سیکھنے کی بھی سعادت ملے گی، ان پر عمل کا جذبہ بھی نصیب ہو گا اور ساتھ ہی ساتھ سنتوں کا پیغام دوسروں تک پہنچانے کی بھی سعادت نصیب ہو جائے گی۔ الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے دِینی ماحول میں 3 دِن، 12 دِن، 1 ماہ اور 12 ماہ کے قافلے سفر کرتے رہتے ہیں۔ آپ بھی اپنا ذہن بنائیے! کم از کم ہر مہینے 3 دِن کے قافلے میں


     

     



    [1]... کتاب الافراد للدارقطنی، جز:4، صفحہ:114، حدیث:52۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ہمسائے کا خواب اور اس کی تعبیر
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مختصر تعارف
    • ہر نماز کے بعد دُعا کیا کیجئے!
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ تابعی ہیں
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی علمی شان
    • دانوں سے بھرے انار کی مثال
    • آسمانِ عِلْم پر چودھویں کا چاند
    • مولیٰ علی کی ایک نصیحت...!!
    • تقلید واجب ہے
    • سُنّت کو زندہ کرنے والے
    • سُنّت زندہ کرنے کے فضائل
    • کردارِ امام اعظم، فیضانِ صدیقِ اکبر
    • صدیق کی پیروی کا قرآنی حکم
    • اِمامِ اعظم رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہ کی پیاری سیرت
    • 10 ہزار میں نے مُعاف کئے
    • بھلائی کرنے کا انوکھا انداز
    • مجبوری سے فائدہ مت اُٹھائیے!
    • جو اپنے لئے پسند، وہی دوسروں کے لئے پسند
    • پیسے لوٹانے مدینے پہنچ گئے
    • اَمِّی جان کے ساتھ نیک سلوک
    • پیارے آقا صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی اَمِّی جان سے محبّت
    • ایک اہم شرعی مسئلہ
    • اعلیٰ حضرت اور اَمِّی جان کا اَدَب
    • امامِ اعظم کا معمول مبارَک
    • پوری پوری رات عبادت
    • 30سال مسلسل روزے
    • شعبان شریف کے چند عبادات
    • (1): درود کی کثرت
    • (2):تلاوت کرنا
    • (3):نفل روزے
    • نفل روزوں کے مختصر فضائل
    • (4):استغفار کی کثرت
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • ایپلی کیشن کا تعارف:بہارِ شریعت
    • عطیات کی ترغیب
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • چند ضروری اعلانات
    • اہلِ خانہ پر خرچ سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami