• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ معراج اور دیدارِ الٰہی arrow icon
    • page 39
    book-logo
    book_icon
    شبِ معراج اور دیدارِ الٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن

    پیارے اسلامی بھائیو! الحمد للہ! دعوتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن بنام ”فیضانِ حدیث“Play Store اور *App Store پر پیش کردی گئی ہے۔ اس ایپلی کیشن میں حدیث پاک کی مشہور کتابیں مثلاً*مِشْکٰوۃُ الْمَصَابِیْح اور اس کی اُردو شرح مِرْاٰۃُ الْمَنَاجِیْح *الأربَعِیْنِ النّوویَّۃ اردوترجمہ و شرح کے ساتھ *رِیاضُ الْصَّالِحِیناردو ترجمہ و شرح کے ساتھ *أَربَعِیْنِ حَنَفِیَّہ(اردو)*اور مُنْتَخَب اَحَادِیث (اردو)اَنْوَارُ الْحَدِیْث(اردو)شامِل کی گئی ہیں*اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ اَحادیثِ کریمہ کو کتابی صُورت میں (یعنی جلدوں کے اعتبار سے) بھی پڑھ سکتے ہیں اور مختلف موضوعات کے اعتبار سے اپنے مطلوبہ موضوع کا بھی مطالعہ کر سکتے ہیں *سرچ آپشن کی مدد سے مکمل کتاب یا ایک حدیث میں مختلف الفاظ اور مکمل جملہ اور حدیثِ پاک کے عربی الفاظ، اس کے ترجمے اور شرح میں الگ الگ سرچ کی جا سکتی ہے * حدیثِ پاک کا عربی متن اعراب کے ساتھ اور اعراب کے بغیر، دونوں طرح دیکھنے کی سہولت رکھی گئی ہے * مطالعہ کے نوٹس محفوظ کرنے کے لئے پسندیدہ اَحادیث کوFavorite کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے * مختلف فاؤنٹس اور احادیث شیئرنگ کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کیجئے! خود بھی حدیثِ پاک کا فیضان لوٹیئے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!

    رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا

    پیارے اسلامی بھائیو! رَجَب شریف کا مبارک مہینا جاری ہے، نبیوں کے نبی، رسولِ ہاشمی،  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ   ماہِ رجب  شریف میں یہ دُعا پڑھا کرتے:

    اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِی رَجَبٍ وَّ شَعْبَانَ وَبَلِّغْنَا رَمَضَان


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کہیں تقاضے وِصَال کے تھے...!!
    • بول بالے مری سرکاروں کے
    • شبِ معراج دِیدارِ اِلٰہی
    • دِیْدَارِ اِلٰہی کا بیان قرآنِ کریم میں
    • سِدْرۃ ُالمنتہیٰ سے آگے کاسَفَر
    • صِدِّیقِ اکبر کی آواز جیسی آواز
    • حضرت صِدِّیقِ اکبر کی شانیں
    • قُرْب کی انتہا
    • آنکھ نے دیکھا، دِل نے تصدیق کی
    • دِیدارِ اِلٰہی کے بارے میں احادیثِ کریمہ
    • راز و نیاز کی باتیں
    • عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعت
    • 3 طرح کے عُلُوم
    • لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بھولے
    • شبِ معراج بخششِ اُمّت کی رات
    • سنتوں کے پیکر بن جائیے!
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے!
    • محبّتِ صحابہ کی برکت
    • اُمّت پر مزید عنایات
    • نماز مؤمن کی معراج ہے
    • 5نمازوں کا تحفہ عطا ہوا
    • بِلال! ہمیں راحت پہنچاؤ...!
    • نماز اوریادِ مِعْراج
    • تحفۂ مِعْراج کی قدر کیجئے!
    • شبِ مِعْراج عَذاب دیکھا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • خواب میں دِیدارِ اِلٰہی پانے کا وظیفہ
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان شریف آقا کا مہینا ہے
    • شعبان شریف کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami