• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ معراج اور دیدارِ الٰہی arrow icon
    • page 29
    book-logo
    book_icon
    شبِ معراج اور دیدارِ الٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تحفۂ مِعْراج کی قدر کیجئے!

    پیارے اسلامی بھائیو! زمانے بَھر کا دَستُور ہے کہ لوگ تَحائف کی قدر کرتے ہیں، بِالخصوص جب تحفہ کسی بڑی شخصیت سے ملے تو اُسے سنبھال کر رکھا جاتا اور اپنی قسمت پر ناز کیا جاتا ہے۔ اس کے برعکس جو لوگ تحفوں کی قدر نہیں کرتے یا تحفہ دینے والے کا شکریہ اَدا نہیں کرتے تو ایسے لوگ مُعاشرے میں اچّھی نگاہ سے نہیں دیکھے جاتے۔ میں جس تحفے کی طرف توجّہ دِلانا چاہتا ہوں وہ مخلوق کا نہیں بلکہ خالقِ کائنات اللہ پاک کا دیا ہوا ہے جو شبِ مِعْراج پیارے حبیب  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ذریعے مُسلمانوں کو عطا فرمایا گیا، اس تحفے کو آقائے دوجہاں  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اپنی آنکھوں کی ٹھنڈک قرار دیا۔

    اب ہم نے غور کرنا ہے کہ ہم اس تحفۂ مِعْراج کی کتنی قدر کر رہے ہیں۔ آہ! افسوس! آج کل نماز کی بالکل فِکْر ہی نہیں کی جاتی، مُسلمانوں کی اَکْثرِیّت نمازوں سے دُور ہے اور جو نماز پڑھتے ہیں، ان میں بھی ایک تعداد ایسوں کی ہے، جو کبھی پڑھ لیتے ہیں کبھی نہیں پڑھتے یا دو، تین یا چار پڑھ لیتے ہیں، پانچ پُوری نہیں پڑھتے، جو پانچ پُوری پڑھتے ہیں، ان میں بھی ایک تعداد ہے جو جماعت چھوڑتے ہیں، مسجد میں باجماعت نماز ادا نہیں کرتے۔ کاش! ہمیں اس تحفۂ مِعْراج کی قدر نصیب ہو جائے۔

    شبِ مِعْراج عَذاب دیکھا

    روایات میں ہے: مِعْراج کے دُولہا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مِعْراج کی رات ایسے لوگوں کے پاس تشریف لے گئے جن کے سر پتھر سے کچلے جا رہے تھے، جب بھی انہیں کچل لیا جاتا وہ پہلے کی طرح دُرُست ہو جاتے اوریہ سلسلہ یوں ہی چلتا رہتا تو آپ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کہیں تقاضے وِصَال کے تھے...!!
    • بول بالے مری سرکاروں کے
    • شبِ معراج دِیدارِ اِلٰہی
    • دِیْدَارِ اِلٰہی کا بیان قرآنِ کریم میں
    • سِدْرۃ ُالمنتہیٰ سے آگے کاسَفَر
    • صِدِّیقِ اکبر کی آواز جیسی آواز
    • حضرت صِدِّیقِ اکبر کی شانیں
    • قُرْب کی انتہا
    • آنکھ نے دیکھا، دِل نے تصدیق کی
    • دِیدارِ اِلٰہی کے بارے میں احادیثِ کریمہ
    • راز و نیاز کی باتیں
    • عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعت
    • 3 طرح کے عُلُوم
    • لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بھولے
    • شبِ معراج بخششِ اُمّت کی رات
    • سنتوں کے پیکر بن جائیے!
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے!
    • محبّتِ صحابہ کی برکت
    • اُمّت پر مزید عنایات
    • نماز مؤمن کی معراج ہے
    • 5نمازوں کا تحفہ عطا ہوا
    • بِلال! ہمیں راحت پہنچاؤ...!
    • نماز اوریادِ مِعْراج
    • تحفۂ مِعْراج کی قدر کیجئے!
    • شبِ مِعْراج عَذاب دیکھا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • خواب میں دِیدارِ اِلٰہی پانے کا وظیفہ
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان شریف آقا کا مہینا ہے
    • شعبان شریف کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami