• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • شبِ معراج اور دیدارِ الٰہی arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    شبِ معراج اور دیدارِ الٰہی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آپ وہ ذیشان ہیں کہ آپ کا رَبِّ کریم، تمام جہانوں کا خالِق و مالِک آپ پر درود بھیجتا ہے۔ پِھر بھلا ہم غُلامانِ مصطفےٰ کیوں درود نہ بھیجیں؟ ہمیں بھی کثرت کے ساتھ درودِ پاک پڑھنا چاہئے!

    نبی کی شان میں ہو جس قدر درود پڑھو     محبو! پاؤ گے جنت میں گھر درود پڑھو

    خدا تو بھیجے ہے صَلُّوْا وَ سَلِّمُوْا کا خطاب    تم ایسے بیٹھے ہو کیوں بے خبردرود پڑھو

    فرشتے جاتے ہیں لے کر درود حضرت کو اُدھر پہنچتا ہے جو تم اِدھر درود پڑھو

    رسولِ پاک کے حق میں تو یہ بھی تھوڑا ہے جو اُن کے نام پہ آٹھوں پَہر درود پڑھو([1])

    صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    حضرت صِدِّیقِ اکبر کی شانیں

    پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ مزید فرماتے ہیں: جب بارگاہِ اِلٰہی میں حاضِری ہوئی، میں نے عرض کیا: اے مالِکِ کریم! میں نے ابوبکر کی آواز جیسی آواز سُنی، کیا وہ مجھ سے پہلے یہاں پہنچ گئے ہیں؟ اللہ پاک نے فرمایا: آپ کے بھائی حضرت موسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام کو جب ہمکلامی کا شرف بخشا گیا تھا تو ان کے عصا کی بات ہوئی تھی، میں نے فرمایا:

    وَ مَا تِلْكَ بِیَمِیْنِكَ یٰمُوْسٰى(۱۷) (پارہ:16، سورۂ طہ:17)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور اے موسیٰ! یہ تمہارے دائیں ہاتھ میں کیا ہے؟

    یہ اس لئے تھا تاکہ اُن کا دھیان عصا کی طرف ہو اور ہمارے کلام کی ہیبت کو برداشت کر لیں۔ یونہی آپ کو ابوبکر کی آواز سے مانُوس کیا گیا کیونکہ ابوبکر دُنیا اور آخرت میں آپ کے مَحْبُوب ہیں۔ ہم نے ابوبکر کی صُورت پر ایک فرشتہ پیدا کیا، اس نے آپ سے کلام کیا تاکہ آپ سے احساسِ تنہائی دُور ہو اور ہماری بارگاہ کی ہیبت نہ رہے۔ ([2])


     

     



    [1]... نورِ ایمان، صفحہ:56، 57 ملتقطاً۔

    [2]... مواہب اللدنیہ مع شرح زرقانی، المقصد الخامس...الخ، جلد:8، صفحہ:197 ملخصاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • کہیں تقاضے وِصَال کے تھے...!!
    • بول بالے مری سرکاروں کے
    • شبِ معراج دِیدارِ اِلٰہی
    • دِیْدَارِ اِلٰہی کا بیان قرآنِ کریم میں
    • سِدْرۃ ُالمنتہیٰ سے آگے کاسَفَر
    • صِدِّیقِ اکبر کی آواز جیسی آواز
    • حضرت صِدِّیقِ اکبر کی شانیں
    • قُرْب کی انتہا
    • آنکھ نے دیکھا، دِل نے تصدیق کی
    • دِیدارِ اِلٰہی کے بارے میں احادیثِ کریمہ
    • راز و نیاز کی باتیں
    • عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعت
    • 3 طرح کے عُلُوم
    • لو !گناہ گارو...!! وہ تم کو وہاں بھی نہ بھولے
    • شبِ معراج بخششِ اُمّت کی رات
    • سنتوں کے پیکر بن جائیے!
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجئے!
    • محبّتِ صحابہ کی برکت
    • اُمّت پر مزید عنایات
    • نماز مؤمن کی معراج ہے
    • 5نمازوں کا تحفہ عطا ہوا
    • بِلال! ہمیں راحت پہنچاؤ...!
    • نماز اوریادِ مِعْراج
    • تحفۂ مِعْراج کی قدر کیجئے!
    • شبِ مِعْراج عَذاب دیکھا
    • قضا نمازوں کا طریقہ رسالے کا تعارف
    • خواب میں دِیدارِ اِلٰہی پانے کا وظیفہ
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان شریف آقا کا مہینا ہے
    • شعبان شریف کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • پانی پینے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami