Share this link via
Personality Websites!
بھی لکھا ہوا ہو، بےوُضُو حالت میں اُسے بِلاحائِل (Direct) چُھونا ناجائِز و حرام ہے۔ لہٰذا کتاب، کاپی، اَخْبار، سادہ وَرق، فَریم وغیرہ کہیں بھی آیت لکھی ہو، اُسے بےوُضُو چُھونے سے بچا کیجئے!([1]) اللہ پاک ہمیں دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
تھکن سے حفاظت(وظیفہ)
یَاقُدُّوْسُ(اے نہایت پاک!)
جو کوئی سفر کے دوران یَاقُدُّوْسُ پڑھتا رہے، اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! تھکن سے محفوظ رہے گا۔([2]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔ امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وسلَّم
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami