• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اذان واقامت کا جواب دینے کےمتعلق احکام arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اذان واقامت کا جواب دینے کےمتعلق احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اذان کی آواز آئے تو تلاوت روک دے،اذان کو غور سے سنے اور جواب دے (3):راستہ میں چل رہا تھا کہ اذان کی آواز آئی تو اتنی دیر کھڑا ہوجائے اور جواب دے  (4):اگر چند اذانیں سُنے تو اس پر پہلی ہی کا جواب ہے اور بہتر ہے کہ سب کا جواب دے (5):اگر بوقتِ اذان جواب نہ دیا تو اگر زِیادہ دیر نہ گزری ہو تو جواب دے لے (6): مقتدیوں کو جمعہ کی اذان ثانی کا جواب دینا منع ہے (7):نما زکے لئے دی جانے والی اذان کے علاوہ دیگر اذانوں کاجواب بھی دیا جائے گا۔مثلاً بچے کے کان میں دی جانے والی اذان ،قبر پر دی جانے والی اذان وغیرہ۔ ([1])

    اذان واقامت کے جواب دینے کا طریقہ

    *اذان دینے والا  جو کہے وہی آپ بھی کہتے جائیے! *حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃِ اورحَیَّ عَلَی الْفَلَاح ِکے جواب میں (چاروں بار )  کہئے: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللہِ *بہتر یہ ہے کہ جواب میں  حَیَّ عَلَی الصَّلٰوۃ بھی اور لَا حَوْلَ دونوںپرھئے! *فجر کی اذان میں اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم کا جواب یاد کر لیجئے! صَدَقْتَ وَ بَرَرْتَ وَبِالْحَقِّ نَطَقْتَ (تُو سچا اور نیکوکار ہے اور  تُو نے حق کہا )۔ ([2]) اقامت کا جواب بھی اسی طرح دیجئے ! *قَدْ قَامَتِ الصَّلَاۃُ کا جواب یاد کر لیجئے !اَقَامَھَا اللہُ وَ اَدَامَھَا مَا دَامَتِ السَّمٰوٰتُ وَالْاَرْضُ(اللہ پاک اس کو قائم رکھے جب تک آسمان اور زمین ہیں)۔([3])

    نوٹ:اذان دینے والایا اقامت کہنے والاجب اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّداً رَّسُوْلُ اللہ کہے،اس وقت دُرودِ پاک پڑھنا اور محبّت سے انگوٹھے چوم کر آنکھوں کو لگا لینا عین سعادت  ہے (انگوٹھے چومنے میں آواز پیدا نہ ہو)۔

    نوٹ:اذان واقامت  کے متعلق تفصیلی معلومات کے لئے  شیخِ طریقت امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہمُ الْعَالِیَہ  کا رسالہ *..فیضانِ اذان اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب  *..بہارِ شریعت  ، جلد : 1 ، حصہ: 3، پڑھئے۔


     

     



    [1]...فیضان اذان صفحہ:11 سے 13بتغیر قلیل۔

    [2]... رد المحتار ،کتاب الصلاۃ ،مطلب فی کراھۃ تکرار الجماعۃ فی المسجد ،جلد:2،صفحہ:81-83۔

    [3]...فتاوی ھندیہ ،کتاب الصلاۃ ،باب الاذان ،جلد:1،صفحہ:64۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • اذان واقامت کا جواب دینے کےمتعلق احکام
    • آیت مبارکہ
    • اذان کا مذاق اُڑانا کفر ہے
    • فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اذان واقامت کا جواب دینے سے متعلق اَحْکام
    • اذان واقامت کے جواب دینے کا طریقہ
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
    • دودھ پینے کے بعدکی دُعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami