• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اذان واقامت کا جواب دینے کےمتعلق احکام arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    اذان واقامت کا جواب دینے کےمتعلق احکام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول

    (1):مختلف مَوضوعات پر مختصر بیان:5منٹ(2):دُعا یاد کرنا:5 منٹ (3):فکرِ مدینہ :5 منٹ،کُل دورانیہ:15منٹ۔

    آج کے سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں اذان واقامت کا جواب دینے کے متعلق احکام سکھائے جائیں گے اور  دودھ پینے کے بعد کی دعا یاد کروائی جائے گی۔دعا یاد کروانے کے بعد نیک اعمال کے رسالےسے اجتماعی جائزہ لیا جائے گا۔اِنْ شاۤء اللہُ الکَرِیْم !

    دُرُود شریف کی فضیلت

    فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم: جس نے مجھ پر صبح وشام  10 ،10 بار دُرُود ِپاک پڑھا ، اُسے قیامت کے دن میری شَفاعَت ملے گی۔([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اذان واقامت کا جواب دینے کےمتعلق احکام

    آیت مبارکہ

    اللہ پاک فرماتا ہے:

    وَ اِذَا نَادَیْتُمْ اِلَى الصَّلٰوةِ اتَّخَذُوْهَا هُزُوًا وَّ لَعِبًاؕ-ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَوْمٌ لَّا یَعْقِلُوْنَ(۵۸) (پارہ:6،المائدہ:58)

    تَرْجَمۂِ کَنْزُالْعِرْفَان:اور جب تم نماز کے لئے اذان دیتے ہو تو یہ اس کو ہنسی مذاق اورکھیل بنالیتے ہیں۔ یہ اس لئے ہے کہ وہ بالکل بے عقل لوگ ہیں۔

    جب اذان ہوتی تو بعض غیر مُسْلِم اس کا مذاق اُڑاتے اور ہنستے تھے، اس پر یہ آیت نازِل ہوئی اور فرمایا گیا کہ یہ مذاق اُڑانے والے بےعقل اور احمق ہیں۔ ([2])


     

     



    [1]...مجمع الزوائد، كتاب الاذكار، باب مايقول اذا اصبح واذا امسى،جلد:10،صفحہ:120،حدیث:17022۔

    [2]...تفسیر صراط الجنان ،پارہ :6،سورۂ المائدہ ،تحت الآیت:58،جلد:2،صفحہ:456،بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • اذان واقامت کا جواب دینے کےمتعلق احکام
    • آیت مبارکہ
    • اذان کا مذاق اُڑانا کفر ہے
    • فرامینِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • اذان واقامت کا جواب دینے سے متعلق اَحْکام
    • اذان واقامت کے جواب دینے کا طریقہ
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دعا
    • دودھ پینے کے بعدکی دُعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami