• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواجہ حُضُور کی عبادات arrow icon
    • page 25
    book-logo
    book_icon
    خواجہ حُضُور کی عبادات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی غریب نوازیاں

    پیارے اسلامی بھائیو!خِدْمَتِ خَلْق (social welfare) عظیم نیکی ہے۔ خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہبچپن ہی سے دوسروں کے کام آنے والے، دُکھ بانٹنے والے، مسکینوں، غریبوں، فقیروں کے ساتھ بھلائی کرنے والے، ان کی دِل جُوئی کرنے والے تھے۔ روایات کے مطابق خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بچپن شریف میں اپنے ہم عُمر بچوں کو گھر بُلاتے اورانہیں کھانا کھلایا کرتے تھے۔([1]) آپ کے بچپن شریف ہی کا واقعہ ہے کہ ایک مرتبہ عید کا دِن تھا، صبح کے وقت لوگ نئے کپڑے پہنے، خوشی خوشی نمازِ عید کے لئے عید گاہ کی طرف بڑھ رہے تھے، خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے بھی نیا اور قیمتی لباس پہنا اور عید گاہ کی طرف روانہ ہوئے، راستے میں ایک دَرْد ناک منظر دیکھا؛ راستے کے کنارے پر ایک بچہ کھڑا ہے، آنکھوں سے نابینا ہے، اس کے پُرانے کپڑے، غُربَت زَدہ حال اور چہرے پر اُداسی وغم دیکھ کر خواجہ صاحب رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا دِل بھر آیا، آپ ہاتھ پکڑ کر بچے کو گھر لائے، اپنا قیمتی لباس اُتار کر غریب بچے کو پہنایا، خود پُرانے کپڑے پہنے اور اُس غریب کو ساتھ لے کر عید گاہ کی طرف چلے گئے۔ ([2])

    تمہارے دَر کی کرامت یہ بارہا دیکھی                           غریب آئے یہاں، ہو گئے غریب نواز

    تمہاری ذات سے میرا بڑا تعلق ہے                            کہ میں غریب بڑا، تم بڑے غریب نواز

    نہ مجھ سا کوئی گدا ہے، نہ تم سا کوئی کریم            نہ دَر سے اُٹھوں گا، بےکچھ لئے غریب نواز

    *-*-*-*

    ہیں کَسِ بے کساں     غریب نواز، غریب نواز                                                                            حامئِ بے کساں                                        غریب نواز، غریب نواز


     

     



    [1]...ہند کے مُرشدِ اعظم، صفحہ:99۔

    [2]...ہند کے مُرشدِ اعظم، صفحہ:101خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور پِیر کی بارگاہ میں
    • سچّے پِیر کی پہچان
    • سُورۂ اِخْلاص کی برکات
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُاللہِ علیہ کا مختصر تعارُف
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی عبادات
    • ہم نے تیرا ختمِ قرآن قبول کیا
    • تلاوتِ قرآن کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور اور نمازِ باجماعت کا جذبہ
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • خواجہ حُضُور نے مسجد آباد کی
    • بیٹے کو مسجِد سے چمٹے رہنے کی تلقین
    • مسجد کے شیدائی کے لئے فرشتوں کا جلوس
    • خواجہ حُضُور اور 40 دِن عِبَادت کا معمول
    • ویران مسجد
    • 40 دِن مسلسل عبادت کا طریقہ
    • 40 کے عدد کی برکات
    • عشقِ مجازی سے جان چھوٹ گئی
    • خواجہ حُضُور اور غریب پروَرِی
    • کرم دیکھ کرڈاکوؤں نے توبہ کر لی...!!
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی غریب نوازیاں
    • خدمت خلق کی فضیلت
    • FGRF کا تعارف اور خِدمات
    • بیان کا خلاصہ
    • رجب شریف کے روزوں کے فضائل
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام: قافلہ
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami