• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواجہ حُضُور کی عبادات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    خواجہ حُضُور کی عبادات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جائے گی اور اللہ پاک نے چاہا تو مسجدیں بھرنے والے بھی بن جائیں گے۔

    ویران مسجد

     عاشقانِ رسول کا ایک قافلہ سُنّتوں کی تربیت کی غرض سے اندرونِ سندھ گیا۔ جب قافلے والے اس گاؤں میں پہنچے تو دیکھا کہ مسجد پر تالا پڑا ہوا ہے۔ لوگوں سے معلومات کرنے کے بعد جب اس مسجد کو کھولا گیا تو قافلے والے يہ دیکھ کر انتہائی غمگین ہو گئے کہ طویل عرصہ سے صفائی نہ ہونے کے سبب مسجد میں ہر طرف گردو غُبار پھیلا ہوا ہے اور دیواروں پر مکڑی کے بڑے بڑے جالے نظر آرہے ہیں۔قافلے والوں نے وہاں کے لوگوں سے نہایت اَفسُردہ لہجے میں پوچھا کہ مسجد کب سے بند ہے؟ تو انہیں بتایا گیا کہ عرصہ دراز سے کیونکہ لوگوں نے نماز پڑھنا ہی چھوڑ دیا، لہٰذا امام صاحب بھی یہاں سے چلے گئے اور اب لوگ دُنیادَاری میں مصروف ہیں چنانچہ نمازیوں کے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد کو تالا لگا دیا گیا ہے۔ جبکہ اس علاقے میں اکثر دکانوں پر گانے باجے اور فلمیں دِکھانے کا سلسلہ سرِ عام جاری تھا۔([1])

    اللہ پاک ہمیں مسجدیں آباد کرنے کی سَعَادت نصیب فرمائے۔ ہم بھی قافلوں میں سَفَر کی عادَت بنا لیں تو اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! نیک لوگوں کے طریقے اپنانے کی سعادت نصیب ہو گی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    خواجہ حُضُور اور 40 دِن عِبَادت کا معمول

    پیارے اسلامی بھائیو! ہمارے خواجہ حُضُور خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے ذوقِ


     

     



    [1]... نصابِ مدنی قافلہ، صفحہ:6۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور پِیر کی بارگاہ میں
    • سچّے پِیر کی پہچان
    • سُورۂ اِخْلاص کی برکات
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُاللہِ علیہ کا مختصر تعارُف
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی عبادات
    • ہم نے تیرا ختمِ قرآن قبول کیا
    • تلاوتِ قرآن کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور اور نمازِ باجماعت کا جذبہ
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • خواجہ حُضُور نے مسجد آباد کی
    • بیٹے کو مسجِد سے چمٹے رہنے کی تلقین
    • مسجد کے شیدائی کے لئے فرشتوں کا جلوس
    • خواجہ حُضُور اور 40 دِن عِبَادت کا معمول
    • ویران مسجد
    • 40 دِن مسلسل عبادت کا طریقہ
    • 40 کے عدد کی برکات
    • عشقِ مجازی سے جان چھوٹ گئی
    • خواجہ حُضُور اور غریب پروَرِی
    • کرم دیکھ کرڈاکوؤں نے توبہ کر لی...!!
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی غریب نوازیاں
    • خدمت خلق کی فضیلت
    • FGRF کا تعارف اور خِدمات
    • بیان کا خلاصہ
    • رجب شریف کے روزوں کے فضائل
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام: قافلہ
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami