• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواجہ حُضُور کی عبادات arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    خواجہ حُضُور کی عبادات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی آواز سُنی تو کچھ بُوڑھے افراد ڈرتے ڈرتے مسجد تک پہنچ گئے۔ باجماعت نماز ادا کی گئی۔

    اب خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو خبر مِلی کہ ایک بڑی پارٹی ہے، جنہیں بادشاہ سِجْز سے سیاسی اِخْتلاف ہے۔ جو بھی بندہ بادشاہ سِجْز کی طرفداری کرتا ہے، وہ لوگ اُسے قتل کر ڈالتے ہیں، عرصے سے قتل و غارت گری جاری ہے۔ خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو سُن کر اَفسوس ہوا، مغرب کا وقت ہو گیا تو خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اذان دِی، مغرب کی نماز بھی باجماعت ادا کی گئی۔ عِشا کے وقت کوئی بھی نہ آیا تو آپ نے اکیلے نماز پڑھی۔

    آپ نماز ادا کر ہی رہے تھے کہ وہ بدمعاش لوگ جو قتل و غارت مچا رہے تھے، ان میں سے کچھ افراد بھی مسجد میں آگئے۔ نماز سے فارِغ ہو کر خواجہ حُضُور نے انہیں فرمایا: اللہ کے بندو! یہ مسجد ہے، جب یہاں آ ہی گئے ہو تو نماز بھی پڑھ لو! آپ کی بات اُن پر اَثَر کر گئی، انہوں نے وُضُو کیا، نماز پڑھی، اس کے بعد خواجہ حُضُور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اُنہیں پیار محبّت سے سمجھایا تو الحمد للہ! اُن سب نے قتل وغارت سے بھی توبہ کر لی۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ! پیارے اسلامی بھائیو! کیسی نِرالی شان ہے۔ حُضُور خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ وہ ہستی ہیں کہ آپ بند مسجدوں کو کھولتے، وِیران مسجدوں کو آباد کیا کرتے تھے۔ کاش! ہمیں بھی یہ سعادت نصیب ہو...!! کاش! کاش! کاش! ہم بھی مسجد بھرو تحریک کا حصّہ بن جائیں۔ اللہ پاک قرآن کریم میں فرماتا ہے:

    اِنَّمَا یَعْمُرُ مَسٰجِدَ اللّٰهِ مَنْ اٰمَنَ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ (پارہ: 10، سورۂ توبہ:18)

    تَرْجَمَۂ کَنْزُالْعِرْفَان: اللہ کی مسجدوں کو وہی آباد کرتے ہیں جو اللہ اور قیامت کے دِن پر اِیمان لاتے ہیں۔


     

     



    [1]...سیرتِ خواجہ غریب نواز، صفحہ:179 و180 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور پِیر کی بارگاہ میں
    • سچّے پِیر کی پہچان
    • سُورۂ اِخْلاص کی برکات
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُاللہِ علیہ کا مختصر تعارُف
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی عبادات
    • ہم نے تیرا ختمِ قرآن قبول کیا
    • تلاوتِ قرآن کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور اور نمازِ باجماعت کا جذبہ
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • خواجہ حُضُور نے مسجد آباد کی
    • بیٹے کو مسجِد سے چمٹے رہنے کی تلقین
    • مسجد کے شیدائی کے لئے فرشتوں کا جلوس
    • خواجہ حُضُور اور 40 دِن عِبَادت کا معمول
    • ویران مسجد
    • 40 دِن مسلسل عبادت کا طریقہ
    • 40 کے عدد کی برکات
    • عشقِ مجازی سے جان چھوٹ گئی
    • خواجہ حُضُور اور غریب پروَرِی
    • کرم دیکھ کرڈاکوؤں نے توبہ کر لی...!!
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی غریب نوازیاں
    • خدمت خلق کی فضیلت
    • FGRF کا تعارف اور خِدمات
    • بیان کا خلاصہ
    • رجب شریف کے روزوں کے فضائل
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام: قافلہ
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami