• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواجہ حُضُور کی عبادات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    خواجہ حُضُور کی عبادات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرآن اور میرے ذِکْر میں مَصْرُوف ہونے کے سبب مجھ سے مانگ نہ سکے، میں اُسے مانگنے والوں سے زیادہ اَفْضَل عطا فرماتا ہوں،مزید فرمایا:جس طرح اللہ پاک اپنی تمام مخلوق سے اَفْضَل ہے، ایسے ہی اللہ پاک کا کلام بھی باقی تمام کلاموں سے اَفْضَل و اعلیٰ ہے۔([1]) (2):ہمارے پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: اَفْضَلُ عِبَادَۃِ اُمَّتِیْ قِرَاءَۃُ الْقُرْآنِ تلاوتِ قرآن میری اُمَّت کی اَفْضَل ترین عبادت ہے۔([2])(3):حضرت ابو اُمامہ باہلی رَضِیَ اللہُ عنہفرماتے ہیں :قرآن پڑھا کرو! بے شک جو دِل قرآنِ کریم کا حافِظ ہو، اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا۔([3])

    عبادت میں، ریاضت میں، تلاوت میں لگا دے دِل

    رَجَب    کا   واسطہ   دیتا   ہوں   فرما   دے   کرم   مولیٰ([4])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد

    خواجہ حُضُور اور نمازِ باجماعت کا جذبہ

    خواجہ بختیار کَاکِی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے پیرِ کامل یعنی خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے شوق عِبَادت کا تذکرہ کرتے ہوئے مزید فرماتے ہیں: خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ ہند میں تشریف لائے تو اگرچہ اس وقت یہ علاقہ کفرستان تھا (یعنی کفر و شِرْک سے بھرا ہوا تھا،یہاں کا حاکِم بھی غیر مسلم تھا) اِس کے باوُجُود خواجہ حضور رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے خُدّام 5 وقت اذان دیتے اور نمازِ باجماعت پُورے اِہتمام کے ساتھ ادا کی جاتی تھی۔([5])


     

     



    [1]...ترمذی، کتاب فضائل القرآن، صفحہ:679، حدیث:2926۔

    [2]...شُعَبُ الایمان،  باب فی تعظیم القرآن، فصل فی ادمان تلاوتہ، جلد:2، صفحہ:354، حدیث:2022۔

    [3]...مصنف ابن شیبۃ، کتاب الزہد، کلام ابی امامۃ،  جلد:8، صفحہ:191، رقم:3۔

    [4]...وسائلِ بخشش،صفحہ:98۔

    [5]...مرآۃ الاسرار، صفحہ: 598 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور پِیر کی بارگاہ میں
    • سچّے پِیر کی پہچان
    • سُورۂ اِخْلاص کی برکات
    • اللہ پاک کا پیارا بندہ
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُاللہِ علیہ کا مختصر تعارُف
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی عبادات
    • ہم نے تیرا ختمِ قرآن قبول کیا
    • تلاوتِ قرآن کی فضیلت
    • خواجہ حُضُور اور نمازِ باجماعت کا جذبہ
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • خواجہ حُضُور نے مسجد آباد کی
    • بیٹے کو مسجِد سے چمٹے رہنے کی تلقین
    • مسجد کے شیدائی کے لئے فرشتوں کا جلوس
    • خواجہ حُضُور اور 40 دِن عِبَادت کا معمول
    • ویران مسجد
    • 40 دِن مسلسل عبادت کا طریقہ
    • 40 کے عدد کی برکات
    • عشقِ مجازی سے جان چھوٹ گئی
    • خواجہ حُضُور اور غریب پروَرِی
    • کرم دیکھ کرڈاکوؤں نے توبہ کر لی...!!
    • خواجہ غریب نواز رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کی غریب نوازیاں
    • خدمت خلق کی فضیلت
    • FGRF کا تعارف اور خِدمات
    • بیان کا خلاصہ
    • رجب شریف کے روزوں کے فضائل
    • 12 دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام: قافلہ
    • آنکھیں روشن ہوگئیں
    • صراط الجنان موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • مِزاراتِ اَوْلیا پرحاضری کے آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami