• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سیکھنے سکھانے کےحلقوں کا جدول 26 دسمبر 2024 arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    سیکھنے سکھانے کےحلقوں کا جدول 26 دسمبر 2024
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عرض کیا گیا: یارسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم! اس کے بغیر تو ہمارا گزارا نہیں ۔ فرمایا: اگر بیٹھنا ضروری ہے تو راستے کو اس کا حق دو...!! سُوال ہوا: راستے کا حق کیا ہے؟ فرمایا: (1):غَضَّ البَصَر ِ(نگاہیں نیچی رکھنا) (2):کَفَّ الْاَذٰی ( تکلیف سے بچانا)(3):رَدَّ السَّلام ِ (سلام کا جواب دینا) (4):وَاَمْرً بِالْمَعْرُوْفِ وَ نَہْیاً عَنِ الْمُنْکَرِ (نیکی کا حکم دینا اور بُرائی سے منع کرنا)  ۔([1])

    راستے کے 4حقوق

    پیارے اسلامی بھائیو! اِسْلام کا حُسْن ہے کہ اس پیارے دِین نے بندوں کے حقوق تو بتائے ہی ہیں، ساتھ ہی ساتھ دیگر چیزوں مثلاً جانوروں اور راستے کے حقوق بھی سکھائے ہیں۔ روایات میں راستے کے 15 حقوق بیان ہوئے ہیں، ان میں  سے 4 حُقُوق  ہم آج سیکھیں گے:

    (1):غَضُّ الْبَصَرِ (نگاہیں نیچی رکھنا)

    وضاحت :راہ چلتے ہوئے اِدھر اُدھر دیکھتے رہنے کو پریشان نظری کہتے ہیں، یہ بُری عادَت ہے، اس کے سبب  گُنَاہوں میں پڑ جانے کا خوف رہتا ہے، ایک بزرگ رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے ایک بار آسمان کی طرف نِگاہ اُٹھائی، کوئی خاتُون اپنے گھر کی بالکونی میں کھڑی تھی، اچانک اُس پر نگاہ پڑ گئی، اُن بزرگ نے پکّی نیت کر لی کہ آئندہ کبھی آسمان کی طرف نِگاہ نہیں اُٹھاؤں گا۔([2]) ہمیں بھی چاہئے کہ اپنی نگاہیں جُھکا کر رکھا کریں، خصوصًا جب راستے پر ہوں، کہیں دُکان وغیرہ پر بیٹھے ہوں یا چل رہے ہوں، بَس میں ہوں یا رکشے وغیرہ پر ہوں، نگاہیں جُھکا کر رکھیں۔ پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی پیاری ادا ہے کہ آپ کی نگاہیں زیادہ تَر زمین کی طرف رہتی تھیں۔  ([3])


     

     



    [1]... بخاری ،کتاب المظالم والغصب ، ‌‌باب  افنیۃ الدور  وجلوس فیہا...الخ ،صفحہ:635،حدیث:2465۔

    [2]...احیاء العلوم ،کتاب المقابۃ  والمحاسبۃ، جلد:4،صفحہ:493۔

    [3]... نیکی کی دعوت ،صفحہ:320۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • سیکھنے سِکھانے کے حلقوں کا جدول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • راستے کے 4حقوققسط اول
    • فرمانِ مصطفےٰ صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم
    • راستے کے 4حقوق
    • دُہرائی
    • سیکھنے سکھانے کے حلقوں میں یاد کروائی جانے والی دُعا
    • بازار میں داخل ہوتے وقت کی دُعا
    • اجتماعی جائزے کا طریقہ (72نیک اعمال)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami