• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    النَّعِیم میں آقائے عیسیٰ، محمد مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زَوْجِیَّت کا شَرَف حاصِل ہوگا۔ آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہا  کی شان تو اِس قَدَر اَرْفَع و اَعلیٰ ہے کہ قُدْرَتِ اِلٰہی کےمَظْہَر حضرت  عیسٰیعَلَیْہِ السَّلَام ابھی آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہا کے شِکَمِ اَطْہَر میں ہی تشریف فرما تھے کہ آپ رَضِیَ اللہُ  عَنْہا کے وُجُودِ مَسْعُود سے کَرامات کا ظُہُور شُروع ہوگیاتھاچُنانچہ

    شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل

    شَیْخُ الْحَدِیْثحضرت علّامہ عُبْدُالْمُصْطَفٰےاَعْظَمِیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہفَرماتےہیں:حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام حضرت بی بی مَرْیَمرَضِیَ اللہُ  عَنْہا کے شِکَم(اَقْدَس)سے بغیر باپ کے پیدا ہوئے ہیں۔ جب وِلادَت(Birth) کا وَقْت آیا تو حضرت بی بی مَرْیَمرَضِیَ اللہُ  عَنْہا آبادی سے کچھ دُور ایک کھجور کے سُوکھے دَرَخْت کے نیچے تَنہائی میں بیٹھ گئیں اور اُسی درخت کے نیچے حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام  کی وِلادَت ہوئی۔چُونکہ آپ(عَلَیْہِ السَّلَام )بغیر باپ کےکُنواری مَرْیَمرَضِیَ اللہُ  عَنْہا کے شِکَم (اَقْدَس)سے پیدا ہوئے اِس لئے حضرت مَرْیَم(رَضِیَ اللہُ  عَنْہا ) بڑی فِکْر مَنْد اور بے حد اُداس تھیں اور بَدگُوئی و طَعْنَہ زَنِی کے خَوْف سے بَسْتِی میں نہیں آرہی تھیں۔ اور ایک ایسی سُنسان زمین میں کھجور کے سُوکھے دَرَخْت کے نیچے بیٹھی ہُوئی تھیں کہ جہاں کھانے پینے کا کوئی سامان(مَوْجُود)نہیں تھا۔اچانک حضرت جِبْرِیل عَلَیْہِ السَّلَام   اُتر پڑے اور اپنی ایڑی زمین پر مار کر ایک نہر جاری کردی اور اچانک کھجور کا سُوکھا دَرَخْت ہَرا بَھرا  ہو کر پُخْتَہ(پکا ہوا) پھل لایااور حضرت جِبْرِیل  عَلَیْہِ السَّلَام  نے حضرت مَرْیَمرَضِیَ اللہُ  عَنْہا کو پُکار کر اُن سے یُوں کَلَام فرمایا:

    فَنَادٰىهَا مِنْ تَحْتِهَاۤ اَلَّا تَحْزَنِیْ قَدْ جَعَلَ رَبُّكِ تَحْتَكِ سَرِیًّا(۲۴) وَ هُزِّیْۤ اِلَیْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسٰقِطْ عَلَیْكِ رُطَبًا جَنِیًّا٘(۲۵) وَ هُزِّیْۤ اِلَیْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسٰقِطْ عَلَیْكِ رُطَبًا جَنِیًّا٘(۲۵) (پ۱۶،مریم،۲۴۔۲۶)

    ترجَمۂ کنز  العرفان :تو اُسے اُس  کھجور کے درخت کے ے نیچے سے پُکارا کہ غَم نہ کھا بیشک تیرے ربّ نے تیرے نیچے ایک نہر بنا دی ہے اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہِلاؤ  وہ تم پر عمدہ تازہ   کھجوریں  گرائے گا تو کھااور پی اور آنکھ ٹھنڈی رکھ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami