• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہے،وہی سبزی اور نباتا ت میں کھالیتا ہوں، میرالِباس اُون ہے،اللہ  پاک سےڈرنا میرا شِعَار (علامت) ہےاورمَساکین و فُقَرَا میرے مَحبوب ترین رَفِیْق(دوست) ہیں۔میں صُبْح اِس حالت میں کرتا ہوں کہ میرے پاس دُنیاوی چیزوں میں سے کوئی چیزنہیں ہوتی اور ایسی ہی حالت میں شام کرتا ہوں کہ میرے پاس کوئی دُنیاوی چیز نہیں ہوتی لیکن پھر بھی میں اِس بات کی پَروا نہیں کرتا کہ فُلاں شخص اِتنا مال دار ہے۔میں اپنی اِس حالت میں اپنے آپ کوبہت خُوش قِسْمَت اوربہت زِیادہ غَنِی سمجھتا ہوں(یعنی میں اِس حال میں بھی اپنے ربّ  کی رِضا پر راضِی ہوں )۔

    آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے بارے میں یہ بھی بَیان کِیا جاتاہے کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے ایک ہی اُون کے جُبّے میں اپنی زِندگی کے10 سال گزاردیئے،جب وہ  جُبَّہ کہیں سےپَھٹ جاتا تو اُسے رَسِّی سے باندھ لیتے یا پَیْوَنْد(جوڑ) لگالیتے۔( عیون الحکایات ، الحکایۃ الثامنۃو التسعون من نصائح عیسی ۔۔۔الخ  ،۱/۱۱۸)

    سُبْحٰنَ اللہ ! سُناآپ نے کہ حضرت  عیسیٰ رُوْحُ اللہ  عَلَیْہِ السَّلَام کِس قَدَر سادَگی پسند،اِخْتِیاری بُھوک و پِیاس بَرداشت کرنے اورزُہْد و قَناعَت اپنانے والے،سَخْت سَردِی کی راتوں میں بھی نَمازیں پڑھنے کو پسند فرمانے والے،خَوْفِ خُدا سے رونےاورفُقَرَا ومَساکین سے مَحبَّت کرنے والے اور مالداروں سے بے نِیاز تھے۔اب ہم آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی مُبارَک زِندگی کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا محاسبہ کریں کہ کیا ہم بھی سادَگی کو پسند کرتے ہیں؟کیا ہم بھی سَردِی گَرمی میں نَمازوں کا اِہْتِمام کرتے ہیں؟کیا ہمیں بھی کبھی خَوْفِ خُدا سے رونا آیا ؟،کیاہم بھی فُقَرَا و مَساکین سےمَحبَّت کرتے ہیں؟ کیا ہم بھی دُنیا کی مَحَبَّت سے دُور بھاگتےہیں؟کیا ہم بھی اپنے اَندر فِکْرِ آخِرت کا جَذبہ پاتے ہیں؟اللہ پاک ہمیں اِسی طرح َنیک اعمال کا جائزہ لینے اورسُنّتوں بھرے اِجْتِماعات ومدنی مذاکروں میں پابندی سے حاضِر ہوکراللہوالوں کا تَذکِرَہ کرتے اور سُنتے رہنے کی تَوْفِیْق عطا فرمائے تاکہ اِس کی بَرَکت سے ہم باعمل بَن جائیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami