• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    رہائش اِخْتِیار فرماتےمگرقُربان جائیے!آپ عَلَیْہِ السَّلَام  کی سادَگی پر کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے ہرگز ایسا نہ کیا بلکہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے فانِی دُنیا کی راحَتوں اور آسائشوں کو ٹھکرا کر ہمیشہ سادَگی اور عاجِزِی و اِنکساری والی زِندگی گزارنے کو تَرجیح دی اور دُوسروں کو بھی اِس کی تَرْغِیْب دِلاتے رہےچُنانچہ

    حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی  اور نصیحتیں

    حضرت  عُمر بِن سُلَیْمرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہفرماتےہیں:ایک مَرتَبَہ حضرت   عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام اپنے حَوارِیوں (یعنی اپنے اصحاب)کے پاس اِس حالت میں تشریف لے گئے کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے جِسْمِ اَنْوَر پر اُون کا جُبَّہ اور آپ  نے ایک عام سی شَلوار پہنی ہوئی تھی، ننگے پاؤں تھے اور سَر پر بھی کوئی کپڑا وغیرہ نہیں تھا، بُھوک کی وجہ سے آپ  کا رنگ تبدیل ہوگیا تھا اور پیاس کی شِدَّت سے ہونٹ بالکل خُشْک ہوچُکے تھے، آپ عَلَیْہِ السَّلَامنے اپنے حَوارِیوں کو سلام کیا اور فرمایا:اےبَنِی اسرائیل!اگر میں چاہوں تو اللہ  پاک کےحُکم سےدُنیا(اپنی) تمام نعمتوں کے ساتھ میرے قَدَموں میں آجائےلیکن میں اِس بات کوپسندنہیں کرتا۔ اےبَنِی اِسرائیل!تُم دُنیا کو ہمیشہ حقیر(بے قَدْر) جانو ، اِسےکوئی عزّت نہ دو یہ خُود تُمہارے لئے نَرْم ہوجائے گی،تُم دُنیا کی مَذمَّت کرو تُمہارے لئے آخِرَت سَنْوَاردی جائےگی،ایسا ہرگز نہ کرنا کہ تُم آخِرَت کو  پَسِ پُشْت ڈال دو اور دُنیا کی تعظیم وتَوقِیْر کر و،بے شک دُنیا کوئی قابِلِ اِحْتِرام چیزنہیں کہ اِس کی تعظیم کی جائے۔ دُنیا تو تمہیں ہر روز کسی نہ کسی نئی آفَت یا نُقْصَان کی طرف بُلاتی ہے،لہٰذا اِس کے دھوکے سے بچو۔پھرفرمایا:اے لوگو!کیا تم جانتے ہوکہ میرا گھرکہاں ہے؟لوگوں نےکہا:اے اللہکے نَبِی! آپ کاگھرکہاں ہے؟آپ عَلَیْہِ السَّلَامنے فرمایا:مساجِد میری قیام گاہ ہیں،میرا بُھوکا رہنا ہی میریشِکَم سیری(پیٹ بھر کے کھانا)ہے،میرے پاؤں میری سُواری ہیں،رات کوچمکتا ہوا چاند میرا چِراغ(رَہْنُما) ہے،سَخْت سَردِیوں کی راتوں میں نَماز پڑھنا میرا مَحبوب تَرِین عَمل ہے،میرا کھانا خُشْک پتّے وغیرہ ہیں، زمین کی گھاس اور نباتات میرے لئے پھلوں (Fruits)کی طرح ہیں،اِنہی سےجانوروں کو خوراک ملتی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami