• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                         صَلَّی اللہُ  عَلٰی مُحَمَّد

    قِیامت کی نشانیاں

    پیارےاسلامی بھائیو!یادرہے!اِس وَقْت حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام دوسرے آسمان پر زِندہ ہیں اورقُربِ قِیامت میں  رسول اکرم   صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے اُ مَّتِی بَن کر تشریف لائیں  گے،جیسا کہ سَیِّدِ عالَم صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اِرْشاد فرمایا:حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام میری اُمَّت پر خَلِیْفَہ ہو کر نازِل ہوں  گے۔(مدارک، اٰل عمران، تحت الآیۃ:  ۵۵، ص ۱۶۳)حضرت  عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کے نُزول فرمانے سے پہلے قِیامت کی کچھ نِشانیاں  بھی ظاہرہوں  گی چُنانچہ

      مُفْتی محمد امجد علی اَعْظَمِیرَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں: دُنیا کےفَنا ہونے سے پہلے چَند نشانیاں  ظاہِر ہوں  گی۔عِلْم اُٹھ جائے گا۔جَہْل(بے عِلْمی) کی کَثْرت ہوگی۔ بدکاری کی زِیادَتی ہوگی،دِین پر قائم رہنا اِتنا دُشوار ہوگا جیسے مُٹّھی میں  اَنگارا لینا،زکوٰۃ دینا لوگوں  پر گِراں (دُشْوَار)  ہوگا کہ اُس کو تاوان(جُرمانہ)سمجھیں  گے۔مَرد اپنی عَوْرت کا مُطِیع(فرماں بَردار) ہوگا۔ ماں  باپ کی نافرمانی کرے گا۔گانے باجوں  کی کَثْرَت ہوگی۔دَجَّال ظاہِرہوگا کہ چالیس(40)دِن میں  حَرَمَیْنِ طَیِّبَیْن کے سِوا تمام رُوئے زمین کا گَشْت(دَورہ) کرے گا۔ اُس کا فِتْنَہ بہت شدید ہوگا، خُدائی(یعنی خُدا ہونے) کا دَعْویٰ کرے گا۔جو اُس پر اِیمان لائے گا اُسے اپنی جنَّت میں  ڈالے گا اور جو اِنکار کرے گا اُسے جہنَّم میں  داخل کرے گا۔ بہت سے شُعْبَدے(نَظَر بَنْدی کے کَرْتَب)دِکھائے گا اور حقیقت میں  یہ سب جادُو کے کَرِشمے ہوں گے جِن کو واقِعِیَّت(حقیقت)سے کچھ تَعَلُّق  نہیں۔پھر حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام آسمان سے جامِع مسجِد دِمَشْق کےشَرْقی مینارہ پر نُزُول فرمائیں  گے،لَعِیْن (مَرْدُود)دَجَّال،حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی سانس کی خُوشبو سے پِگھلنا شُروع ہوگا، جیسے پانی میں نَمک(Salt)گُھلتا ہے، آپ (عَلَیْہِ السَّلَام)اُس کی پیٹھ میں نیزہ ماریں گے،اُس سے وہ واصِلِ جہنَّم ہوگا۔(بہار شریعت، ۱/۱۱۶تا۱۲۲،  ملتقطاً)


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami