• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عَرْض کی:یہ کُتّا(Dog) کس قَدَر بَدْ بُو دار ہے!حضرت  عیسیٰعَلَیْہِ السَّلام نے فرمایا:اِس کے دانت کتنے سَفید ہیں!گویاآپ نے اُن کو مُردار کُتّے کی غِیْبَت سے بھی منع فرمایا اور اُن کو خَبَر دار کِیا کہ بے زَبان جانوروں کی بھی خُوبی کا ہی ذِکْر کرنا چاہئے۔(اِحیاءُ الْعُلوم، کتاب آفات اللسان ،۳ / ۱۷۷)

    شعبہ  فنانس ڈیپارٹمنٹ

     پیارےاسلامی  بھائیو!سُناآپ نےکہ حضرت  عیسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام کااَخلاق کتنا پِیارا تھا کہ جو اِنسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں(Animals) کےساتھ بھی بَدْسُلوکِی سے بچتے  تھےتو سوچئے! کہ پھر اَخلاقِ مُصْطَفٰے کا عالَم کِیا ہوگا کہ جن سے مُتَأَثِّرْ ہوکر کئی غیر مُسلموں نے اِسلام قَبُول کِیا۔اے کاش کہ ہم بھی  اُن مَعْصُوم ہَستِیوں کےطُفَیْل حُسْنِ سُلُوک کا گُرپانے اور بَدْ اَخلاقی سے جان چُھڑانے میں کامیاب ہوجائیں۔حُسْنِ اَخلاق کا پیکر بننے کا ایک طَرِیْقَہ فَیْضانِ اَنْبِیا و اَوْلِیا سےمالامال عاشِقانِ رَسُول کی  دینی تَحریک دعوتِ اسلامی کے  دینی ماحول  سے وابَسْتَہ ہوجانا بھی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ  دعوتِ اسلامی دُنیا بھر میں  80 سے زائدشُعْبہ جات میں نیکی کی دعوت کی دُھومیں مچانے میں مَصْرُوف ہے،جن میں سے ایک شعبہ”فنانس ڈیپارٹمنٹ“ بھی ہے۔دعوتِ اسلامی کے لئے جمع ہونے والے زکوٰۃ، فطرات،عُشر اور مساجد و مدارس، جامعات،لنگرِ رضویہ و لنگرِ غوثیہ وغیرہ کی مَد میں جمع  ہونے والے  فنڈز کو محفوظ بنانے ، اُن کا حساب کتاب رکھنے  اور ان کو شرعی تقاضوں کے مطابق خرچ کر نے کے لئے”فنانس ڈیپارٹمنٹ“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہمکتبۃ المدینہ کی طرف سے فنڈز جمع کرنے والے اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں  کی شرعی رہنمائی  کے لئے رسالہ’’چندے کے بارے میں سُوال جواب “ اور”چندہ جمع کرنے کی شرعی احتیاطیں“بھی  شائع کیا گیا ہے۔ربِّ کریم”فنانس ڈیپارٹمنٹ“کی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْنْ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami