• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوئے اور اُنہیں گمان ہوا کہ قِیامت قائم ہوگئی،جس کی دَہْشَت سے اُن کے سَر کے آدھے بال سَفیدہوگئےپھروہ حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام پر اِیمان لائے اور اُنہوں نے حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام سے درخَواست کی کہ دوبارہ اُنہیں سَکَراتِ موت کی تکلیف نہ ہو،اِس کے بغیراُنہیں واپَس کیا جائے چُنانچہ اُسی وَقْت اُن کا اِنتِقال ہوگیا۔( تفسیر جمل، اٰل عمران،تحت الآیۃ: ۴۹، ۱/۴۱۹)

    (4) غیب کی خبریں دینا:

     جب حضرت  عیسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام نے بیماروں کو اچّھا کِیا اور مُردوں کو زِندہ کِیا تو بعض لوگوں نے کہا کہ یہ تو جادُو(Magic)ہے اور کوئی مُعْجِزَہ دِکھائیے ،تو آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے فرمایا کہ جو تم کھاتے ہو اور جو جمع کر رکھتے ہو میں اُس کی تمہیں خَبَر دیتا ہوں لہٰذا حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے دَسْتِ مُبارَک پر یہ مُعْجِزَہ بھی ظاہِر ہُوا کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام آدَمی کو بتادیتے تھے جو وہ کَل کھاچُکا اور جو آج کھائے گا اور جو اَگلے وَقْت کے لیے تیَّار کررکھا ہوتا۔آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے پاس بہت سے بچّے جمع ہو جاتے تھے،آپ عَلَیْہِ السَّلَام اُنہیں بتاتے تھے کہ تمہارےگھر میں فُلاں چیز تیَّار ہوئی ہے،تمہارے گھر والوں نے فُلاں فُلاں چیز کھائی ہے،فُلاں چیزتمہارے لیے بچا کررکھی ہے، بچّے گھر جاتے اورگھر والوں سےوہ چیز مانگتے۔گھر والے وہ چیز دیتے اور اُن سےکہتے کہ تمہیں کس نے بتایا؟ بچے کہتے:حضرت   عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام نے،تو لوگوں نےاپنے بچّوں کوآپ عَلَیْہِ السَّلَام کے پاس آنے سےروکا اورکہاکہ وہ جادُوگَر ہیں۔(تفسیر قرطبی،اٰل عمران،تحت الآیۃ:۴۹،۲/۷۴، الجزء الرابع،جمل،اٰل عمران، تحت الآیۃ:۴۹،۱/۴۲۰، ملتقطاً )

    12  دینی  کاموں میں سے ایک   دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“

     پیارےاسلامی بھائیو!معلوم ہُوا کہ اللہ   پاک نے حضرت  عیسیٰ   عَلَیْہِ السَّلَام کو بے شُمار اِختِیارات سے نَوازا تھا جبھی تو آپاللہ پاک کے حکم سے پَرِنْدوں کو پیدا،مُردوں کو زِندہ اور بَرَص


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami