• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کردینا یقیناً مُعْجِزَہ اور نَبُوَّت کی دَلیل ہے۔حضرت  وَہْب بِن مُنَبِّہرَضِیَ اللہُ  عَنْہُ کاقول ہےکہ حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کےپاس مریضوں کا اِجتِماع ہوجاتا تھا،اُن میں جو چَل سکتا تھا وہ حاضِرِ خِدْمت ہوتا تھا اور جِسےچَلنےکی طاقَت نہ ہوتی تو اُس کےپاس خُود تشریف لے جاکر دُعا کرکے اُس کو تَنْدُرُست کرتےاور اپنی رِسالت پر اِیمان لانےکی شَرْط کرلیتے۔(خازن، اٰل عمران، تحت الآیۃ: ۴۹، ۱/۲۵۱)

    (3) مُردوں کو زندہ کرنا:

    حضرت  عَبْدُاللہ بِن عبّاس رَضِیَ اللہُ  عَنْہُمَانے فرمایا:حضرت  عیسیٰ رُوْحُ اللہ  عَلَیْہِ السَّلَام نے چار (4) اَشْخَاص کو زِندہ کیا،(1)ایک عازَر جس کو آپ عَلَیْہِ السَّلَام کے ساتھ مُخْلِصَانہ مَحَبَّت تھی، جب اُس کی حالت نازُک ہوئی تو اُس کی بہن نے آپ عَلَیْہِ السَّلَام کو اِطِّلاع دی مگر وہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام سے تین(3) روز کی دُوری پر  تھا ۔جب آپ عَلَیْہِ السَّلَام تین(3)روز میں وہاں پہنچے تو معلوم ہوا کہ اُس کے اِنتِقال کو تین(3)روز ہوچُکے ہیں۔ آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے اُس کی بہن سے فرمایا: ہمیں اُس کی قَبْر پر لے چل۔وہ لے گئی ،آپ عَلَیْہِ السَّلَام نے اللہ پاک سےدُعا فرمائی جس سے عازَر حُکمِ اِلٰہی سے زِندہ ہو کر قَبْر سے باہَر آگیا، مُدَّت (عَرصِے)  تک زِندہ رہا اور اُس کے ہاں اَوْلاد(بھی)ہوئی۔ (2)دُوسر اایک بُڑھْیا کا لَڑکاتھا جس کا جَنازہ حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کے سامنے جارہا تھا، آپ عَلَیْہِ السَّلَام نےاُس کے لیے دُعا فرمائی وہ زِندہ ہو کر جَنازہ اُٹھانے والوں کے کَندھوں سے اُتر پڑا،کپڑے پہنے اور گھرآگیا ،پھر زِندہ رہا اور اُس کے ہاں اَوْلاد بھی ہوئی۔(3)تیسری ایک لَڑکی(Girl)تھی جوشام کے وَقْت مَرِی اور اللہ پاک نے حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دُعا سے اُس کو زِندہ کیا۔(4)چوتھے سَام بِن نُوْح رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ تھےجِن کی وَفات کو ہزاروں سال گزر چکے تھے۔لوگوں نے خَواہِش کی کہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام اُنہیں زندہ کریں،چُنانچہ آپ عَلَیْہِ السَّلَام اُن کی نشاندہی سے قَبْر پر پہنچے اور اللہ پاک سےدُعا کی۔سام رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ نے سُنا کہ کوئی کہنے والا کہتا ہے: ’’اَجِبْ رُوْحَ اللہ‘‘(یعنی حضرت عیسیٰرُوْحُ اللہ عَلَیْہِ السَّلَام کی بات سُن) یہ سُنتے ہی وہ خَوْف زَدہ اُٹھ کھڑے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami