• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پیارےاسلامی بھائیو!یہ حضرت عیسیٰعَلَیْہِ السَّلام کامُعْجِزَہ ہےکہ پیدا ہوتے ہی فَصِیْح زبان میں ایسی جامِع تَقْرِیر فرمائی۔اِس تَقْرِیْر(Speech)میں سب سے پہلے آپ (عَلَیْہِ السَّلَام ) نے اپنے آپ کو خُدا کا بندہ کہا۔تاکہ کوئی اِنہیں خُدا یا خُدا کا بیٹا نہ کہہ سکے کیونکہ لوگ آئندہ آپ(عَلَیْہِ السَّلَام ) پر تُہْمَت لگانے والے تھے اور یہ تُہْمَتاللہ پاک پر لگتی تھی۔ اِس لئے آپ(عَلَیْہِ السَّلَام) کے مَنْصَب ِ رِسالت کا یہی تقاضا تھا کہ اپنی والِدہ(رَضِیَ اللہُ  عَنْہا)پَر لگائی جانے والی تُہْمَت کوخَتْم کرنے سے پہلےاُس تُہْمَت کو دَفع کریں جو اللہ پاک پر لگائی جانے والی تھی،اَللہُ اَکْبَر!سچ ہے خُداوَنْد ِ قُدُّوْسجس کو نَبُوَّت کے شَرَف سے نوازتا ہے یقیناً اُس کی وِلادَت نِہایَت ہی پاک اور طَیِّب و طاہِر ہوتی ہے اور بچپن ہی سے اُس کی نَبُوَّت کے اعلیٰ آثار ظاہر ہونے لگتے ہیں۔(عجائب القرآن،۱۷۰ ملخصاً)

     پیارےاسلامی بھائیو!حضرت  عیسیٰ رُوْحُ اللہ  عَلَیْہِ السَّلَام  کے کلام سےہمیں  یہ مَدَنی پُھول بھی مِلا کہ نَماز و زکوٰۃ کی ادائیگی اور والِدہ سے حُسْنِ سُلُوک کرنا بہت ہی  قدیم  عبادات اور انبیائے کِرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  کا پسندیدہ طریقہ رہاہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہ !یہ ایسی پیاری عبادات ہیں کہ شَرِیْعَتِ مُطَہَّرہ نے بھی ہمیں اِن چیزوں کا حُکم اِرْشاد فرمایا ہے، مگر افسوس! اب مساجِد خالی اور بُرائی کے اڈّے آباد نظر  آتے ہیں، زکوٰۃ نکالنے کےمُعَامَلے میں ٹال مَٹول سے کام لِیا جارہا ہے، زکوٰۃ کے مُسْتَحِقِّیْن دَر دَر کی ٹھوکَریں کھانے پرمَجبور ہیں،وہ ماں جس کے قَدَموں تَلےجَنَّت ہےاُسی ماں (Mother)کے ساتھ بَدْسُلوکی کامُظَاہَرہ کِیا جارہا ہے،مُسلمانوں کو آخر ہو کِیا گیا ہے؟ہماری مَساجِد پھر سے کب آباد ہوں گی؟ کس دن  نَمازیوں میں اِضافہ ہوگا؟،کب تک یُوں ہی زکوٰۃ کی ادائیگی میں سُسْتِیاں ہوتی رہیں گی؟آخر یہ سِلسِلہ کب تلک یُوں ہی چلتا رہے گا ؟


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami