• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی مبارک زندگی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہیں۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہ!اللہکےپیارےنَبی حضرت  عیسیٰ رُوْحُ اللہ  عَلَیْہِ السَّلَام کو بھی خالِقِ کائنات  نےکثیر مُعْجِزَات عطا فرمائے تھےاوربچپن ہی سے آپ عَلَیْہِ السَّلَام  کی ذات سے نَبُوَّت کےآثارظاہِرہونے لگے تھے۔آئیے!حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کےبچپن کاایک حَیْرت اَنگیز واقِعہ سُنئےاور اپنا اِیمان تازہ کیجئے، چُنانچہ

    بچپن شریف میں کلام فرمایا!

     پیارےاسلامی بھائیو!جب حضرت مَرْیَمرَضِیَ اللہُ  عَنْہا حضرت  عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کو گود میں لے کر بَنِی اِسرائیل کی بَسْتِی میں تشریف لائیں تو قَوْم نےآپ(رَضِیَ اللہُ  عَنْہا)پر مَعَاذَ اللہ !بَدکاری کی تُہْمَت لگائی اور لوگوں نےکہنا شُروع کردیاکہ اے مَرْیَم!تُم نے یہ بہت بُرا کام کیا۔ حالانکہ تُمہارے والِد (Father) میں کوئی خَرابی نہیں تھی اور تمہاری ماں بھی بَدکار نہیں تھی۔ بغیر شوہر کے تمہارے لڑکا کیسے(پیدا) ہو گیا؟ جب قَوْم نے بہت زِیادہ طَعْنَہ زَنِی اور بَدگُوئی کی تو حضرت مَرْیَم رَضِیَ اللہُ  عَنْہا نے اِرْشاد فرمایا کہ اِس بچّے سے تم لوگ سب کچھ پُوچھ لو۔تو لوگوں نے کہا کہ ہم اِس بچّے سےکِیااور کیونکر اورکس طرح گفتگو کریں؟یہ تو ابھی بچّہ ہے۔قَوْم کایہ کلام سُن کر حضرت عیسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام نے بیان شُروع کردِیا۔جس کا ذِکْراللہ پاک  نے قرآنِ کَرِیم میں یُوں فرمایا ہے:

    قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ ﳴ اٰتٰىنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ(۳۰) وَّ جَعَلَنِیْ مُبٰرَكًا اَیْنَ مَا كُنْتُ۪-وَ اَوْصٰنِیْ بِالصَّلٰوةِ وَ الزَّكٰوةِ مَا دُمْتُ حَیًّاﳚ(۳۱) وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیْ٘-وَ لَمْ یَجْعَلْنِیْ جَبَّارًا شَقِیًّا(۳۲) وَ السَّلٰمُ عَلَیَّ یَوْمَ وُلِدْتُّ وَ یَوْمَ اَمُوْتُ وَ یَوْمَ اُبْعَثُ حَیًّا(۳۳) (پ۱۶، مریم:۳۰-۳۳)

    ترجَمۂ کنزُ العرفان:بچّے نے فرمایا بیشک میں اللہکا بندہ ہوں اُس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے نَبی بنایا ہے اور اُس نے مجھے مُبارَک بنایا ہے خواہ میں کہیں بھی ہوں اور اُس نے  مجھے نَماز و زَکوٰۃ کی تاکید فرمائی ہے جب تک زندہ رہوں اور (مجھے) اپنی ماں سے اچھا  سُلوک کرنے والا (بنایا)  اور مجھے متکبر، بد نصیب نہ بنایا اور مجھ پر سَلامتی ہو  جس دن میں پیدا ہوا اور جس دن وفات پاؤں اور جس دن زِندہ اُٹھایا جاؤں ۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلَام کا تعارُف
    • حضرت عیسٰی عَلَیْہِ السَّلام کی سادَگی اور نصیحتیں
    • آپ عَلَیْہِ السَّلَام کی والِدہ کا تعارُف
    • شَجَرِمَرْیَم اور نہر ِ جِبْرِیل
    • بچپن شریف میں کلام فرمایا!
    • (1)پرندے پیدا کرنا:
    • (2) کوڑھیوں کو شفایاب کرنا:
    • (3) مُردوں کو زندہ کرنا:
    • (4) غیب کی خبریں دینا:
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام”یَوْمِ تَعْطِیْل اِعْتِکاف“
    • حضرت عیسیٰ اور آقائے عیسیٰ کے معجزات :
    • مَرے ہُوئے کُتّے کی بُرائی سے بھی بچو
    • شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • قِیامت کی نشانیاں
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • ( اعلان )
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • بات چیت کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • *منافقت سے بچنے کی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال (
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami