• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دینی اجتماعات کی برکات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    دینی اجتماعات کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دِینی حلقے میں جگہ خالی ہو تو اسے پُر کر لینا چاہئے۔ دیکھئے! پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی محفلِ نُور میں آنے والے ایک صحابی رَضِیَ اللہُ عنہ نے جب دیکھا کہ فُلاں جگہ خالی ہے تو وہ وہاں جا کر بیٹھے، ان کے متعلق پیارے نبی،رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا:اٰوٰی اِلَی اللہِ فَاٰوَاہُ اللہُ  یعنی اس نے اللہ پاک کے حُضُور پناہ چاہی، اللہ پاک نے اسے پناہ عطا فرما دی۔

    سُبْحٰنَ اللہ! ہمیں بھی چاہئے کہ *جب بھی دِینی اجتماعات میں، محافِل میں، عِلْمِ دین کے حلقوں میں حاضِری ہو تو بکھر کر نہ بیٹھیں بلکہ *جہاں جگہ خالی ہو،اُٹھ کر،چل کر، آگے بڑھ کر  اگر ہم اس جگہ کو پُر کر سکتے ہیں، پُر کر لیا کریں *بکھر کر بیٹھنے میں اندیشہ ہے کہ اس کی نحوست سے دِل دُور ہوں گے *مِل کر، قریب قریب ہو کر بیٹھیں گے تو  اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!اس کی بَرَکَتیں بھی ملیں گی اور *جو عِلْم کی باتیں بیان ہو رہی ہوں، انہیں سننے، سمجھنے میں بھی آسانی رہے گی۔

    (2):جہاں جگہ مِلے وہیں بیٹھ جائیے!

    اس حدیثِ پاک سے دِینی اجتماع یا محفل وغیرہ کا دوسرا اَدب یہ سیکھنے کو ملا کہ جب ہم اجتماع یا محفل میں پہنچیں،اگر اس وقت آگے جگہ نہ ہو تو منچ(Stage) کے قریب بیٹھنے کی حِرْص میں دُوسروں کی گردنیں پھلانگنے کی بجائے،جہاں جگہ مِلے وہیں بیٹھ جانا چاہئے،اگر گردنیں پھلانگیں گے، دھکے دے کر آگے بڑھنے کی کوشش کریں گے تو اس سے ایک تو مسلمانوں کو تکلیف پہنچنے کا سخت اندیشہ ہے، دوسرے نمبر پر اجتماع یا محفل کا ماحول بھی خراب ہو سکتا ہے، اس لئے جہاں جگہ مِلے، آرام سے وہیں بیٹھ جائیے! دیکھئے! وہ صحابی رَضِیَ اللہُ عنہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • ہفتہ وار سُنّتوں بھرا اجتماع
    • ایک باکمال دِینی اجتماع کاذِکْرِ خیر
    • روایت سے سیکھنے کے اسباق
    • (1):خالی جگہیں پُر کر لیجئے!
    • (2):جہاں جگہ مِلے وہیں بیٹھ جائیے!
    • (3):دِینی اجتماعات میں رغبت رکھئے!
    • ذِکْرُ اللہ سے منہ پھیرنے کا وبال
    • دِینی اجتماعات میں آتے رہئے!
    • انبیائے کرام اور اجتماعی نیکی کی دعوت
    • تاریخِ انسانی کا ایک اَہَم تَرِین اجتماع
    • پاکیزہ باتیں چننے والے
    • پاس بیٹھنے والا بھی بدبخت نہیں رہتا
    • دِینی اجتماعات کے دِینی و دُنیوی فائدے
    • ہفتہ وار اجتماع کا جدول اور اس کی برکات
    • دعوتِ اسلامی اور دِینی اجتماعات
    • عمامہ باندھنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع
    • میں پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • عمامہ باندھنے کی بقیہ سنتیں اور احکام
    • *جل جانے پر پڑھنےکی دُعا
    • *اجتماعی جائزے کا طریقہ(72نیک اعمال)
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami