• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برداشت سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    برداشت سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پَرِی نسری، پریپ وغیرہ سب شامِل کر کے عام حالات میں 12، 14 سال لگ ہی جاتے ہیں، مجھے کتنے سال لگیں گے، یہ بات اللہ پاک کے ہاں طَے ہے، ممکن ہے تقدیر میں دو بار فیل ہونا لکھا ہو، وقت مقرر ہے، ہم انتظار نہیں کر رہے ہوتے*کاروبار شروع کیا، اس میں ترقی کب ملے گی، اللہ پاک کے ہاں وقت مقرر ہے مگر ہمارا یہ ذِہن ہوتا ہے کہ آج دُکان بنائی، کاروبار شروع کیا، کل لاکھوں کی آمدن شروع ہو جائے۔

    اور بھی یونہی سوچتے چلے جائیے! بہت ساری مثالیں سامنے آجائیں گی، کہنے کا مقصد صِرْف یہ ہے کہ یہ جو بےاطمینانی کی کیفیت ہے، کسی کام کو پُورا کرنے کیلئے، کسی سَفَر میں منزل تک پہنچنے کیلئے، کسی بھی مُعَاملے میں کامیابی کی سیڑھی چڑھنے کیلئے جو ایک ٹائِم پیریڈ ہوتا ہے، ہم اس ٹائِم پیریڈ کو پُورا کرنے سے پہلے ہی اکتاہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں، پِھر یہ اکتاہٹ بےصبری کا ذریعہ بنتی ہے، پھر یہ بےصبری ہمیں ناکامی تک لے جاتی ہے۔ اس لئے ہمیں چاہئے کہ ہم اس اکتاہٹ کو اپنے اندر سے ختم کریں، جب یہ اکتاہٹ ختم ہو جائے گی تو صبر بھی آجائے گا، برداشت بھی آجائے گی اور اس کی برکت سے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! کامیابیاں بھی نصیب ہو جائیں گی۔

    بہت خوبصُورت حدیثِ پاک ہے، پیارے نبی، سچّے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: اَفْضَلُ الْعِبَادۃِ اِنْتِظَارُ الْفَرْجِ یعنی آسانی ملنے کا انتظار کرنا اَفْضَل عِبَادت ہے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!*سگنل بند ہے، مجھے جلدی ہے، صبر کیجئے! ثواب ملے گا*غربت آگئی، تنگدستی آگئی، صبر کے ساتھ آسانی کا انتظار کیجئے! ثواب ملے گا*بیمار ہو گئے، صبر کے ساتھ شِفا کا انتظار کیجئے! ثواب ملے گا*امتحان میں ناکام ہو گئے، اگلی بار خُوب محنت کر کے امتحان دیجئے!


     

     



    [1]...ترمذی، کتاب الدعوات، باب فی انتظار الفرج...الخ، صفحہ:817،حدیث:3571 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیٹی...!! خوف مت کرو...!!
    • اللہ پاک کی راہ میں تکالیف برداشت کرنا سُنّت ہے
    • مَحْبُوبِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اطمینان
    • تسلی دینے والے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • آسانی کا انتظار بھی عِبَادت ہے
    • مؤمن کا حال عجیب ہے...!!
    • نظر خُدا پر رکھئے...!!
    • درد کا احساس نہ ہوا
    • جو رَبّ نے چاہا، وہ ہُوا...!!
    • قُوّتِ برداشت کی انوکھی مِثَال
    • حِلْم کی تعریف اور وضاحت
    • حِلْم اللہ پاک کی سُنّت ہے
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کے حِلْم کی مثالیں
    • حِلْم سُنّتِ انبیا ہے
    • حِلْم سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
    • (1):اُونٹ بیچنے والے کے ساتھ حِلْم
    • تجارت میں دِیانت اَپنائیے!
    • (2):تیرے دامن میں چھپے چور انوکھا تیرا
    • (3): جاؤ! تم سب آزاد ہو...!
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • حِلْمکے فضائل پر احادیثِ کریمہ
    • بُردباری کا انعام
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • سلطانِ باہو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذکرِ خیر
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :مدنی قافلہ
    • باغ کاجھولا
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami