• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برداشت سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    برداشت سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تسلی دینے والے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم

    پیارے اسلامی بھائیو! یہاں ایک اور سیکھنے کی بات عرض کروں؛ عام طَور پر جب آدمی مشکل میں ہوتا ہے نا...!! مثلاً*کاروبار میں نقصان ہو گیا*چوری ہو گئی*کسی کام میں ناکامی ہو گئی *سکول میں فیل ہو گئے*کسی مضمون (Subject)میں سَپلی آگئی*کسی مُعَاملے میں مشکلات آگئیں۔ ہمارے ہاں الحمد للہ! عاشقانِ رسول نیکی کی دعوت دیتے ہیں، قافلوں میں سَفَر کرتے ہیں، بعض دفعہ اس رَستے میں مشکلات آجاتی ہیں*لوگوں کے طعنے سننے پڑ جاتے ہیں، اب ایسے موقعے پر ہوتا کیا ہے؟ لوگ ہمیں تسلی دے رہے ہوتے ہیں، مثلاً*دیکھو بھائی! مشکلات زندگی کا حصّہ ہیں *گھبراؤ نہیں، مشکل کے ساتھ ہی آسانیاں آتی ہیں*دِل پہ صدمہ نہ لو! اللہ پاک بہتر فرمائے گا۔

    مگر یہاں مُعَاملہ دیکھئے!تکلیف پیارے مَحْبُوب  کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو پہنچی ہے، لوگ جھٹلا رہے ہیں، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم انتہائی خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ کلمہ پڑھیں اور جنّت کے حق دار بن جائیں مگر لوگ اُلٹا گستاخیاں کر رہے ہیں، ہمارے ہاں کے عام دستور کے مطابق بنتا تو یہ تھا کہ کوئی آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو تسلی دیتا مگر قربان جائیے! یہ سب کو تسلی دینے والے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہیں ، یہ دِلوں کو ڈھارس بندھانے والے کریم ہیں، آپ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم دِل سے اتنے مطمئن ہیں کہ شہزادی صاحبہ کو تسلی ارشاد فرما رہے ہیں کہ بیٹی خوف مت کرو! میرا بھی دِل مطمئن ہے، تم بھی مطمئن رہو! یہ مشکل گھڑی ہے، کٹ جائے گی، پِھر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! اللہ پاک اسلام کو غلبہ اور عروج عطا فرما دے گا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیٹی...!! خوف مت کرو...!!
    • اللہ پاک کی راہ میں تکالیف برداشت کرنا سُنّت ہے
    • مَحْبُوبِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اطمینان
    • تسلی دینے والے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • آسانی کا انتظار بھی عِبَادت ہے
    • مؤمن کا حال عجیب ہے...!!
    • نظر خُدا پر رکھئے...!!
    • درد کا احساس نہ ہوا
    • جو رَبّ نے چاہا، وہ ہُوا...!!
    • قُوّتِ برداشت کی انوکھی مِثَال
    • حِلْم کی تعریف اور وضاحت
    • حِلْم اللہ پاک کی سُنّت ہے
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کے حِلْم کی مثالیں
    • حِلْم سُنّتِ انبیا ہے
    • حِلْم سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
    • (1):اُونٹ بیچنے والے کے ساتھ حِلْم
    • تجارت میں دِیانت اَپنائیے!
    • (2):تیرے دامن میں چھپے چور انوکھا تیرا
    • (3): جاؤ! تم سب آزاد ہو...!
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • حِلْمکے فضائل پر احادیثِ کریمہ
    • بُردباری کا انعام
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • سلطانِ باہو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذکرِ خیر
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :مدنی قافلہ
    • باغ کاجھولا
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami