• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برداشت سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    برداشت سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے عاشقانِ رسول! کم کھانا سُنَّت ہے*ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ ُعَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم بھوک سے کم کھایا کرتے تھے*آپ صَلَّی اللہ ُعَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم جب تک دُنیا میں تشریف فرما رہے، کبھی لگاتار 2راتیں پیٹ بھر کر نہ کھایا*آپ صَلَّی اللہ ُعَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم بھوک کے سبب پیٹ پر پتھر باندھا کرتے تھے۔

    کھانے کی مِقْدَار کے متعلق اَحْکَام:*بھوک رکھ کر کھانا سُنّت ہے*جتنی بھوک ہے، اتنا کھا لینا مُبَاح ہے (یعنی اس میں نہ گُنَاہ ہے، نہ ثواب)*پیٹ بھر کر اتنا کھانا کہ پیٹ خراب ہونے کا گمان ہو، حرام ہے*پیٹ بھر کر اتنا کھانا کہ پیٹ خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہو، مکروہ ہے*غِذَا میں اتنی کمی کر دینا کہ فرائض کی ادائیگی میں خلل آئے، ناجائز ہے۔([1])

    مختلف سنتیں اور آداب سیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد:3، حِصّہ:16 اور امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا 91صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے! سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    غم کے بادَل چَھٹیں قافلے میں چلو                                             خوب خوشیاں ملیں قافلے میں چلو

    رب کے در پر جُھکیں، اِلتِجائیں کریں                                     بابِ رحْمت کھلیں، قافلے میں چلو

    اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ ُعَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔



    [1]... بہارِ شَرِیْعت، حصہ:16، جلد:3، صفحہ:374ملخصًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیٹی...!! خوف مت کرو...!!
    • اللہ پاک کی راہ میں تکالیف برداشت کرنا سُنّت ہے
    • مَحْبُوبِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اطمینان
    • تسلی دینے والے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • آسانی کا انتظار بھی عِبَادت ہے
    • مؤمن کا حال عجیب ہے...!!
    • نظر خُدا پر رکھئے...!!
    • درد کا احساس نہ ہوا
    • جو رَبّ نے چاہا، وہ ہُوا...!!
    • قُوّتِ برداشت کی انوکھی مِثَال
    • حِلْم کی تعریف اور وضاحت
    • حِلْم اللہ پاک کی سُنّت ہے
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کے حِلْم کی مثالیں
    • حِلْم سُنّتِ انبیا ہے
    • حِلْم سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
    • (1):اُونٹ بیچنے والے کے ساتھ حِلْم
    • تجارت میں دِیانت اَپنائیے!
    • (2):تیرے دامن میں چھپے چور انوکھا تیرا
    • (3): جاؤ! تم سب آزاد ہو...!
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • حِلْمکے فضائل پر احادیثِ کریمہ
    • بُردباری کا انعام
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • سلطانِ باہو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذکرِ خیر
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :مدنی قافلہ
    • باغ کاجھولا
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami