• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برداشت سُنّتِ انبیا ہے arrow icon
    • page 27
    book-logo
    book_icon
    برداشت سُنّتِ انبیا ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں بڑھ چڑھ کر حصّہ لیجئے، اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!دین و دنیا کی بھلائیاں نصیب ہوں گی، 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام مدنی قافلہ بھی ہے۔

    نیکی کی دعوت دینا، اس راہ میں مشقت اُٹھانا سُنّتِ انبیاء ہے *دِین کا کام مشکلات اُٹھا کر، قربانیاں دے کر ہی ہوتا ہے *انبیائے کرام *صحابۂ کرام *نیک لوگ نیکی کی دعوت دینے کے لئے گھروں سے نکلتے *دور دُور علاقوں میں جاتے *ہجرت کرتے اور *مشقت اُٹھا کردِین کا پیغام عام کیا کرتے تھے *پہلوں کی قربانیوں ہی سے ہم تک دِین پہنچا ہے۔

    * عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی بھی اسی راہ پر ہے ؛*دُنیا بھر میں دِین کا پیغام عام کرنے کے لئے لاکھوں عاشقانِ رسول مدنی قافلے کی صُورت میں مُلْک مُلْک، شہر شہر، گاؤں گاؤں جا تے اور نیکی کی دعوت عام کرتے ہیں *مدنی قافلوں کی برکت سے کئی کافِر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو چکے ہیں *لاکھوں کی زِندگی میں نیکیوں کی بہار آئی ہے *الحمد للہ! 3 دِن، 12 دِن، 1 ماہ اور 12 ماہ کے قافلے سَفَر کرتے رہتے ہیں۔

     * آپ بھی مدنی قافلے میں سَفَر کیا کیجئے! اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی *مدنی قافلے میں فرض عِلْمِ دِین سکھایا جاتا ہے *سنتیں سکھائی جاتی ہیں *تہجد پڑھنے کی سعادت ملتی ہے * نیکی کی دعوت عام کرنے کا موقع ملتا ہے *قافلے کی برکت سے دُعائیں پُوری ہونے *مشکلات ٹلنے *بیماریوں سے شِفا ملنے کے بھی سینکڑوں واقعات ہیں *ایسا بھی ہوا کہ مدنی قافلے میں سَفَر کرنے والے عاشقانِ رسول کی حوصلہ افزائی کے لئے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے کرم فرمایا، خواب میں تشریف لائے اور شرکائے قافلہ کو دیدار کا جام پلا دیا۔ ہم مدنی قافلے میں سَفَر کریں، کیا معلوم ہم پر بھی کرم ہو جائے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیٹی...!! خوف مت کرو...!!
    • اللہ پاک کی راہ میں تکالیف برداشت کرنا سُنّت ہے
    • مَحْبُوبِ کریم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا اطمینان
    • تسلی دینے والے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
    • آسانی کا انتظار بھی عِبَادت ہے
    • مؤمن کا حال عجیب ہے...!!
    • نظر خُدا پر رکھئے...!!
    • درد کا احساس نہ ہوا
    • جو رَبّ نے چاہا، وہ ہُوا...!!
    • قُوّتِ برداشت کی انوکھی مِثَال
    • حِلْم کی تعریف اور وضاحت
    • حِلْم اللہ پاک کی سُنّت ہے
    • انبیائے کرام علیہم ُالسَّلاَم کے حِلْم کی مثالیں
    • حِلْم سُنّتِ انبیا ہے
    • حِلْم سُنّتِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہے
    • (1):اُونٹ بیچنے والے کے ساتھ حِلْم
    • تجارت میں دِیانت اَپنائیے!
    • (2):تیرے دامن میں چھپے چور انوکھا تیرا
    • (3): جاؤ! تم سب آزاد ہو...!
    • کب تک برداشت کرتے رہیں...؟
    • حِلْمکے فضائل پر احادیثِ کریمہ
    • بُردباری کا انعام
    • سب اَبُو ضَمْضم بن جاؤ...!!
    • سلطانِ باہو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذکرِ خیر
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام :مدنی قافلہ
    • باغ کاجھولا
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami