Share this link via
Personality Websites!
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰہُ
41بار لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰہُ پڑھ کر ذخیرہ کی ہوئی چیزوں یا کتابوں وغیرہ پر دم کر دیا جائے تو دیمک اور دوسرے کیڑے مکوڑوں سے اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! حفاظت رہے گی۔([1]) اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami