• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • حیرت کا میدان arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    حیرت کا میدان
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    تھی، سوچ سوچ کر دِماغ چکرا رہا تھا، آخر میں نے دِل میں کہا: چھوڑو سب کچھ! چلو! جمعہ پڑھنے چلتے ہیں۔ چنانچہ میں نے جمعہ کی تیاری کی اور شہر کی طرف روانہ ہو گیا۔ جامع مسجد میں جا کر مزے سے نمازِ جمعہ ادا کی، پِھر گاؤں کی طرف واپس آ رہا تھا، جب اپنے کھیت کے پاس سے گزرا تو دیکھا کہ میرے کھیت میں پانی لگا ہوا ہے، بڑی حیرانی ہوئی، کسی سے پوچھا: میرے کھیت کو پانی کس نے لگا دیا؟ کہنے والے نے کہا: تمہارا پڑوسی کھیت والا اپنے کھیت کو پانی لگا رہا تھا، رات تھی، نیند آ رہی تھی، لہٰذا اُس نے غلطی سے تمہارےکھیت کو پانی لگا دیا، پِھر جب احساس ہوا تو دوبارہ اپنے کھیت کو لگایا۔ کہتے ہیں: میں نے اللہ پاک کا شکر ادا کیا اور گھر کی طرف چل پڑا، جیسے ہی دروازہ کھولا تو دیکھا، میرا گدھا گھر میں بندھا ہوا ہے، میں نے حَیرانی سے پوچھا: اِسے کون پکڑ کر لایا؟ گھر والوں نے بتایا: یہ جنگل کی طرف نکل گیا تھا، سامنے اسے بھیڑیا نظر آ گیا، یہ اُس سے ڈر کر بھاگا اور خُود ہی گھر آ گیا۔ اب میں اندر گیا تو دیکھا: میرا آٹا پِسا رکھا ہے۔ پِھر حیرانی ہوئی، گھر والوں سے پوچھا: یہ آٹا کس نے پِیس دیا؟ بولے: پڑوسی اپنے دانے پیسنا چاہتا تھا مگر غلطی سے اُس نے ہمارے دانے پیس دئیے، جب اُسے معلوم ہوا تو ہمارا آٹا، ہمیں دے گیا، اپنے دانے پِھر پِیس لئے۔ یہ ماجرا دیکھ کر میرا دِل چَوٹ کھا گیا کہ کہاں تو یہ صُورت تھی کہ مجھے 2نقصان بہر صُورت اُٹھانے پڑ رہے تھے، کہاں یہ عالَم ہے کہ میرے سارے کام خُود بخود ہی اَنجام پا گئے ہیں۔ بس اِسی دِن سے میں نے تَوْبَہ کر لی اور نیک کاموں کو تَرجیح دینا شروع کر دی۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!کیا شان ہے...!!


     

     



    [1]... تبصرة الغافل، الباب الثالث عشر فی علامۃ السعادۃ ...الخ، صفحہ:290۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • حیرت کا میدان
    • آیت سے ملنے والے سبق
    • دُنیا حیرت کا میدان ہے
    • پریشانیوں سے نکلنے کا طریقہ
    • پُرسکون، اچھی زندگی
    • تَوبہ کا ذِہن کیسے بنا...؟
    • تَوَکُّل اختیار فرمائیے!
    • توکل کسے کہتے ہیں...؟
    • کھانا خراب کیوں ہوتا ہے؟
    • اگر تم توکل کرتے تو...
    • نابینا پرندے کا توکل
    • مجھے اپنے آقا پر بھروسا ہے
    • ٹینشن کا علاج
    • توکل کرنے والے راحت میں
    • بہارِ شریعت موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • دِیمک سے حفاظت(وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami