• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَنبیا پر اِعْتِمَاد نہ کرنے کا وبال arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اَنبیا پر اِعْتِمَاد نہ کرنے کا وبال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    گھوڑے دوڑائیں گے، اُن سے فرمایا جائے گا: تم نے جیسے آج حکم نہیں مانا، دُنیا میں دِین پہنچتا تو تب بھی نہ مانتے، لہٰذا تم جہنّم کے حق دار ہو۔([1])

    پتا چلا؛ اَصْل امتحان ہی یہ ہے کہ کون اللہ و رسول کا حکم چُپ چَاپ، بِن دیکھے مان لیتا ہے، کون اللہ و رسول کے حکم کے مقابلے میں عقل کے گھوڑے دوڑاتا ہے۔ لہٰذا اللہ و رسول کے فرمان پر دِل کی گہرائی سے پکّا یقین رکھئے! کوئی بات ہماری سمجھ میں آتی ہے تو اللہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہئے، اگر ہماری سمجھ میں نہیں آتی تو ہماری سمجھ چَھوٹی ہے، اللہ و رسول کا فرمان ہماری عقل سے بہت اُونچا ہے، اُسے مان لیجئے!

    عقل پرستی کا فتنہ

    آج کل جہاں بہت سارے فتنے پَھیل رہے ہیں، اُنہیں میں ایک فتنہ ریشنل اِزْم (Rationalism) یعنی عقل پرستی کا بھی ہے۔ ویسے یہ بہت پُرانا فلسفہ ہے۔ شاید بہت سارے لوگ اِس فلسفے کو جانتے ہی نہ ہوں لیکن اَب آ کر اِس کے اَثَرات بہت عام ہوتے جا رہے ہیں، جسے دیکھئے! اپنی عقل کی بات کرتا ہے، دِینی اَحْکام کے مقابلے میں اپنی سمجھ کی بات کی جاتی ہے *کسی کو سُود کا حرام ہونا سمجھ نہیں آتا *کوئی کہتا ہے: اِسلام نے پَردے کا حکم کیوں دیا؟ *کوئی کہتا ہے: وَرَاثت میں عَورت کا آدھا حِصّہ کیوں ہے؟ *بعض نادان خَوَاتین کو شِکوہ ہوتا ہے کہ مَرد کو حَاکمیت کیوں دی گئی؟ *مَرد کو 4شادیوں کی اِجازت ہے تو عورت کو کیوں نہیں ہے؟ *عَورتوں پر پابندیاں اِسلام نے کیوں لگائی ہیں؟ وغیرہ وغیرہ کئی ایک دِینی مسائِل ہیں، جو لوگوں کی سمجھ میں نہیں آتے، جب سمجھ میں آتے ہیں  تو ان پر


     

     



    [1]...مسالک الحنفا فی والدی المصطفیٰ، صفحہ:13 خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • 70 افرادمَرے، پِھر زندہ ہو گئے
    • (1):شوقِ دِیدارِ اِلٰہی
    • نیک لوگ دِیدار کا شوق رکھتے ہیں
    • اللہ پاک نے اپنا دیدار عطا فرمایا
    • اللہ پاک نے شوق پُورا فرما دیا
    • ضروری وضاحت
    • (2):انبیائے کرام علیہم السَّلَام پر اعتماد نہ کرنے کا وبال
    • نبی پر اعتماد ایمان کی جان ہے
    • بکری کی ٹانگیں
    • حضرت خُزیمہ کی بےمثال گواہی
    • پیٹ جُھوٹا، اللہ پاک کا فرمان سچّا ہے
    • روزِ قیامت اَہْلِ فَتْرت کا حال
    • عقل پرستی کا فتنہ
    • حُصُولِ عِلْم کے 3ذرائع
    • عقل کا دائرۂ کار
    • اِعتماد تو کرنا ہی پڑے گا
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • درست کیا ہے؟
    • بِسْمِ اللہ شریف کی برکات (وظیفہ)
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami