• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • راہِ نَجات arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    راہِ نَجات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں

    خلیفہ مَامُوْنُ الرَّشِیْد کے دورکی بات ہے،ایک مرتبہ خلیفہ کے دربار میں ایک غیر مُسْلِم آیا، اس نے بہت اچھی باتیں کیں، مَامُوْنُ الرَّشِیْد نے اسے اسلام قبول کرنے کی دعوت دی مگر اس نے اِنکار کر دیا۔ ایک سال کے بعد وہ دوبارہ آیا، اس وقت وہ کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو چکا تھا، اس نے کافِی سارا عِلْمِ دِین بھی سیکھ لیا تھا۔ اس سے جب پوچھا گیا کہ تمہارے اسلام قبول کرنے کا سبب کیا ہوا تو وہ بولا: پچھلے سال جب میں آپ کی مجلس سے اُٹھ کر گیا تو میں نے مختلف مذاہب کا امتحان لینے کا ارادہ کیا۔ چنانچہ میں نے تورات، انجیل اور قرآنِ کریم کے 3، 3 نسخے لکھے، جن میں اپنی طرف سے کمی بیشی کر دی۔ یہ نسخے لے کر میں تورات اور انجیل والوں کے پاس گیا، انہوں نے مجھ سے وہ نسخے خرید لئے لیکن جب میں قرآنِ کریم کے بدلے ہوئے نسخے لے کر اسلامی کُتُب خانے میں گیا تو انہوں نے ان کو دھیان سے  پڑھا،جب انہوں نے دیکھا کہ اس میں کمی بیشی کر دی گئی ہے تو انہوں نے وہ نسخے خریدنے سے انکار کر دیا۔ اس سے مجھ پر اسلام کی سچّائی واضِح ہو گئی اور میں کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو گیا۔([1])

    مُبَدَّل ہوئے انبیا کے صحائف                                                              مُحَرَّف نہ ہو گا صحیفہ تمہارا([2])

    وضاحت: دیگر انبیائے کرام علیہمُ السَّلام پر جو صحیفے اور کتابیں نازِل ہوئیں، اُن کی اُمّتوں نے ان کی قدر نہ کی اور ان میں تبدیلیاں کر ڈالیں مگر اے مَحْبُوبِ  ذیشان صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم! یہ آپ کی شان ہے کہ اللہ کریم نے آپ پر نازِل ہونے والی کتاب یعنی قرآن کریم کی حفاظت خُود اپنے ذِمَّۂ کرم پر لی ہے، لہٰذا آپ پر اُترنے والی کتاب قرآنِ کریم میں کبھی بھی تبدیلی نہ ہو گی۔


     

     



    [1]... تفسیرِ قرطبی،پارہ:14، سورۂ حجر،زیرِ آیت:9،جز:10،جلد:5،صفحہ:5ملتقطًا۔

    [2]...قبالۂ بخشش،صفحہ:31۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • آگ نے چادر نہ جلائی
    • آیتِ کریمہ کی وضاحت
    • اِیمان والا ہونے کی برکتیں
    • صِرْف اِسْلام ہی راہِ نجات ہے
    • اگر موسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام بھی تشریف لے آئیں
    • قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
    • ایک اَہَم حکمِ قرآنی
    • صِرْف اِسْلام! بس...!!
    • عقل پرستی کا فتنہ
    • عقل کا دائرۂ کار
    • حُصُولِ عِلْم کے 3ذرائع
    • عقل مندی اور عقل پرستی کا فرق
    • ہیومن اِزْم (Humanism) بےعقلی کی تازہ مثال
    • بادشاہ کی شامت کیوں آئی...؟
    • اِیمان کی بُنیاد عشق پر رکھئے!
    • بکری کی ٹانگیں
    • پیٹ جھوٹا، اللہ پاک کا فرمان سچّا ہے
    • روزِ قیامت اَہْلِ فَتْرت کا حال
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار رسالہ مطالعہ
    • آنکھوں کی حفاظت کا ذہن بن گیا
    • مَعْرِفَۃُ الْقُرْآن موبائل ایپلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami